حافظ نعیم الرحمان نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے نتائج کو مسترد کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حافظ نعیم الرحمان نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے نتائج کو مسترد کر دیا Read News NaeemRehmanEng JIPOfficial MayorKarachi Sindh karachi

، انہوں نے کہا کہ آج طاقت کے زور پر کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، جمہوریت پرشب خون مار کر مرضی کا نتیجہ حاصل کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ ایک پارٹی کو فائدہ پہنچانے والی حلقہ بندیاں تھیں، آج سندھ اور پاکستان کی تاریخ کا بدترین جمہوری دن ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کا کردار ادا کیا، اس میئرشپ کو قبول نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ انتخابی عمل کو مسترد کرتے...

کہا کہ ہم میدان چھوڑنے والے لوگ نہیں، پُرامن مزاحمت کریں گے، الیکشن کمیشن اور پھر عدالت جائیں گے، کراچی کے لوگوں کو ان سے امید ہوتی تو ان کو ووٹ ڈالتے، انہوں نے مینڈیٹ پر قبضہ کیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہماری لڑائی پیپلز پارٹی سے نہیں چوری، ڈاکے سے ہے، 15 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، پیپلز پارٹی نےڈلیور نہیں کیا، پیپلز پارٹی کراچی کے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتی، کب تک ہمارے لوگوں کو لاپتا رکھیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنا اپنا حق سمجھتا ہوں،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے نتائج کو مسترد کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے نتائج کو مسترد کر دیا، انہوں نے کہا کہ آج طاقت کے زور پر کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، جمہوریت پرشب خون مار کر مرضی کا نتیجہ حاصل کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کا میئر کون ہوگا؟ انتخاب کیلئے پولنگ 11 بجے شروع ہوگی، اراکین کی آمد جاریمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے میئر اور ڈپٹی میئر کے نتائج مسترد کردیے کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان04:22 PM, 15 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : جماعت اسلامی نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے کل پیپلز پارٹی کی دھاندلی کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میئر و ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب، پولنگ کا مقام تبدیلمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پولنگ 15 جون بروز جمعرات کو ہونی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کون بنے گا کراچی کا میئر؟ حافظ نعیم الرحمان یا مرتضیٰ وہاب؟ فیصلہ آج ہوجائے گامیئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا مقام بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت سے تبدیل کر کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا بلدیاتی نمائندوں کے اغوا کا الزامامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الزام لگایا ہے کہ میئر کراچی کے انتخاب سے پہلے بلدیاتی نمائندوں کو اغوا کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »