کون بنے گا کراچی کا میئر؟ حافظ نعیم الرحمان یا مرتضیٰ وہاب؟ فیصلہ آج ہوجائے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا مقام بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت سے تبدیل کر کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ رینجرز کو بطور کوئیک رسپانس فورس میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے لیے تعینات کیا جائے گا۔

انتخاب سے پہلے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان لفظی گولہ باری ہوئی، میئر کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن ہونے سے پہلے ہی اسے کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔دوسری جانب پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو ایک بار پھر ڈپٹی میئر شپ کی پیش کش کر دی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے کہا کہ میئر پیپلز پارٹی کا ہونا چاہیے ، حافظ نعیم الرحمان خود کو ذہنی طور پر میئر سمجھ بیٹھے ہیں جبکہ ان کے پاس اکثریت ہی نہیں ، پی ٹی آئی والے جماعت اسلامی کی حمایت کیا کریں گے ، نو مئی کے بعد مرکزی رہنما چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ گئے ، یہ تو یو سی چیئرمین ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائے گاکراچی میں طوفان آئے نہ آئے لیکن نیا میئر آج آئے گا، میئر حافظ نعیم الرحمٰن بنیں گے یا مرتضیٰ وہاب فیصلہ آج ہوجائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا بلدیاتی نمائندوں کے اغوا کا الزامامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الزام لگایا ہے کہ میئر کراچی کے انتخاب سے پہلے بلدیاتی نمائندوں کو اغوا کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا میئر کراچی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہایسا انتخاب جس میں لوگوں کو آنے ہی نہ دیا جائے وہ کالعدم ہونا چاہیے: امیر جماعت اسلامی کراچی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی جس طرح لوگوں کو اغواء کررہی مجھے بھی کرسکتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن01:39 PM, 14 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پیپلزپارٹی طاقت کے زور سے زبرستی کراچی پر قابض ہونا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جس میں لوگوں کو آنے نہ دیا جائے وہ انتخاب کالعدم ہونا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایسا انتخاب جس میں لوگوں کو آنے ہی نہ دیا جائے وہ کالعدم ہونا چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمنچیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمن Read News JIPOfficial SirajOfficial liaqatbalochji ShamsAmjadJI Qaisarsharif555 Ameerulazim Saturabi RashidNasimJI NaeemRehmanEngr
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »