حافظ قرآن ہونا مقدس عمل مگر اس بنیاد پر میڈیکل میں داخلہ کیوں دیا جائے؟ سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سپریم کورٹ نے بولان یونیورسٹی کوئٹہ میں طالبہ کو میڈیکل میں داخلہ نہ دینے سے متعلق مسماۃ شہلا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وفاق، پاکستان میڈیکل کمیشن اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں بینچ کے روبرو بولان یونیورسٹی کوئٹہ میں طالبہ کو میڈیکل میں داخلہ نہ دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ حافظ قرآن کوٹہ کے 20 نمبرز اضافی مل جاتے تو میرٹ پر داخلہ ہوجاتا،عدالت نے ریمارکس دیے کہ حفظ قرآن کی بنیاد پر میڈیکل اور دیگر جامعات میں داخلہ میں اضافی نمبرز کیوں دیے جائیں؟، سپریم کورٹ نے حفظ قرآن کی بنیاد ہر داخلوں پر اہم سوال اٹھا...

عدالت نے وفاق، پاکستان میڈیکل کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے،جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ اہم معاملہ ہے ہم اس پر فریقین کو سن کر فیصلہ دیں گے، عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ حافظ قرآن کو 20 نمبرز زیادہ کیوں دیں؟، امام مسجد لگانا ہو یا لیکچرر بھی رکھنا ہو تو یہ قابلیت دیکھی جاسکتی ہے۔ درخواست گزار مسمات شہلا نے کہا کہ میرٹ کیلیے حافظ قرآن کوٹے کے 20 اضافی نمبرز نہیں دیے گئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ یہ بتائیں کیا حافظ قرآن طالب علم بہتر ڈاکٹر بن جائے گا؟، عدالت نے ریمارکس دیے کہ حافظ قرآن ہونا مقدس عمل ہے مگر اس بنیاد پر میڈیکل میں داخلہ کیوں دیا جائے؟، درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ یہ بہت حساس معاملہ ہوجائے گا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس میں کہا کہ آپ مذہب سے گھبراتے کیوں ہیں؟ مذہب تو بہت آسانی پیدا کرتا ہے، سپریم کورٹ نے مسمات شہلا کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ حافظ قرآن کو داخلے کیلیے اضافی نمبروں سے متعلق سماعت الگ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاکہ بچوں میں حفظ کا رحجان ھو

اگر کوئی بچی یا بچہ میڈیکل کالج کی رکوائرمنٹ یا معیار پر پورا اترتا ھے تو پھر یہ اس بچی یا بچے کا حق ھے پاکستانی ھونے کہ ناطے

جب ہم قادیانی جج رکھیں گے تو پھر فیصلے تو ایسے ہی ہوں گے ان ججوں کی اہمیت اب اتنی رہ گئی ہے کہ آئے روز سوشل میڈیا پر لوگ ان کے فیصلے سن کے ان پر پر لعنتیں کر رہے ہوتے ہیں

سپریم کورٹ چاھتی کیا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو ایسے حکمرانوں اور اس عدلیہ سے محفوظ رکھے آمین

Biggest decision

Agreed with SC

مقدس گائے (جج) ہونا اچھا یا برا مگر اس بنیاد پر مفت کے پلاٹ کیوں لئے جاتے ہیں۔

ماشاءاللہ ایسے جج ھوں گے تو فیصلے بھی ایسے ھی ھوں گے ھم مسلمان ھیں اور ھمیں حافظ قرآن کی عظمت کا اندازہ نہیں ہے

قرآن کریم سے بڑا کوئی راہنماء نہیں قرآن کریم سے بڑا کوئی نسخہ نہیں بہت سے دینی مدارس میں دینی تعلیمات کے ساتھ دنیاوی بہترین تدریس کا عمل شروع ھے اور ایسے طالبات کو میڈیکل میں داخلہ نہ دینا بھی بہت بڑی ناانصافی ھے

اس لیے کہ دنیا کی کوئی کتاب بھی حفظ نہیں ہوتی، یہ قرانِ مجید کا معجزہ ھے کہ 30 سپارے زبانی یاد کر لینا، اور جو اس پاک کلام کو زبانی یاد کر لے تو یقیناً اُس کا حق بنتا ھے کی وہ عام آدمی سے افضل ھو، اور ھر جگہ اُس کے لیے سیٹی مختص ھوں خصوصاً اسلامی ملک میں

لگتا ہے سپریم کورٹ کے ججز بالکل عقل سے عاری ہیں جو قرآن کو بھی سامنے رکھ کر عقل سے ہر چیز پرکھنا چاہتے ہیں

Hafiz ko medical ma or matric pass ko politics ma any ka koi haq ni hona chahye..

سپریم کورٹ اور پاکستانی حکومت اور پاکستانی مسلح افواج کبھی بھی پاکستان میں اسلام کا نفاذ نہیں چاہتیں وہ اپنی بقا کے لیے اس ملک میں انگریزوں کی پالیسی چاہتے ہیں۔

Valid query

ایک غیر مسلم جج بن سکتا ہے اور حافظ قرآن ڈاکٹر نہیں بن سکتا

Sahi bat ha

حافظ چاہے قران کا ہو یا بائبل کا اس کا حافظہ کسی جج پولیٹیشن یا جرنیل سے زیادہ ہوتا ہے جج صاحب نوٹ اٹ

یہ سب پر تشدد ماحول سے پڑھ کر آئے ھیں ان سے معاشرے میں سکون کیسے آ سکتا ھے۔ جتنے دھشت گرد پکڑے یا مارے جاتے اکثریت حافظوں کی ھے۔

او کھوتی کے بچو تاڈے جمن آلیاں تے

Aik Baar qbr ma chla ja phir tujy sai pta lgay ga k dakhla kiyon detay thy Hafizo ko.

عدالتوں سے کوئی یہ سوال تو کرے کہ پھر ڈیس ایبل (معذور)، سپورٹس، فاٹا اور اقلیتی کوٹے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟؟؟ یہ سب بغض اسلام میں تو نہیں ہو رہا؟؟؟؟

قابلیت اور مذہب کو علیحدہ کرنا ہو گا

یہ بھی چیک کر کو کہ یہ ہماری ہی سپریم کورٹ ہے؟

SC. Says absolutely right.

بلکل درست فیصلہ کیا حافظ قرآن آسمان سے اتری ہوئی مقدس گائیں ہیں؟ مدارس کو ٹیکنکل و دوسرے تعلیمی اداروں کے ساتھ منسلک کریں حفظ کرنے والے بچوں کو دنیاوی تعلیم بھی دی جائے تاکہ حفظ کے دوران ان کی دنیاوی تعلیم میں جو گیپ پیدا ہوتا ہے وہ نہ ہو میں بھی تین برس تک سکول سے دور رہا

پهر سب بچوں کو حفظ قران کا کهه دیں تاکه بچیں قران پاک کو بھی حفظ کریں

A very good decision. The Hafiz should undergo a specific training supported by theoretical knowledge.

سہی بات ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دادو میں میڈیکل کالج کی طالبہ کی پراسرار موت, والدین نے کیا موقف اپنایا؟ افسوسناک انکشافدادو (ویب ڈیسک) دادو میں میڈیکل کالج کی طالبہ کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا ہے,  پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ  میں چوتھے سال کی طالبہ عصمت کی لاش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں داخلہ کب کھولا جائے گا؟ حکومت کا بڑا فیصلہمری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع ARYNewsUrdu murree اب مری کو چھوڑو دیر سوات کی طرف چلے جاوٗاورٹھنڈی سفید برف دیکھو اور اپنی گرمی نکالواور پیسہ خرچ کرو یا کسی غریب ہمسایہ کی ہی مددکردو۔غربت کم ہو آپ کی نیکیاں کچھ زیادہ ہو جائیں۔نون نواز تو سارا لندن لے گیااور زرداری پی پی پی تو سارا پی کر دوبئی لے گئی۔اب دیکھو جنت چاہتے ہو کہ جہنم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناصر شاہ کی قیادت میں وفد کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقاتناصر شاہ نے بلدیاتی قانون میں ترمیم پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جماعت اسلامی نے کراچی کی صح نمایندگی کی ھے ایم کیو ایم اس ابل نہیی ے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری میں داخلے پر پابندی میں 17 جنوری تک توسیع01:44 PM, 11 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, مری: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے بعد مری میں داخلے پر 17 جنوری تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔  نیشنل ہائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کا شاندار کارنامہ، انسان میں خنزیر کا دل لگادیاامریکا سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ ڈیوڈ بینیٹ دنیا کے پہلے انسان ہیں جن میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگایا گیا ہے مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan بہت خوب... سب کو لگا دو.. اب آگر یہی پاکستانی کوئی دھماکہ کرتا تو پھر امریکی ہی ہوتا ۔۔ پاکستانی ہوتا تو پاکستان میں ہی ہوتا۔۔ اب اس بندے کے دل کے جذبات کیسے ہوا کریں گے؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »