حافظ عبد الغفار روپڑی نے احتساب کا نظام خلافت راشدہ کے نظام کے مطابق نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبد الغفار روپڑی نے احتساب کا نظام خلافت راشدہ کے نظام کے مطابق نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا

جامع القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الحدیث مولاناحافظ عبد الغفار روپڑی نےکہا کہ خلیفہ اول حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے امت مسلمہ پر بیشمار احسانات ہیں،عقیدہ ختم نبوت کے سب سے پہلے محافظ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ہی تھے، علماء عوام کو بتائیں کہ خلیفہ اول کی سیرت وکردار امت مسلمہ کے لئے

راہنمائی کا مینار ہے،آپ کا طرز حکمرانی، رعایا کی داد رسی کی روشن مثالیں حکمرانوں اور امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آج حکمران ریاست مدینہ بنانے کا نام لیتے ہیں لیکن عملی اقدام کرنے کو تیار نہیں، اگر خلفاء راشدین کا نظام اس ملک میں نافذ کردیا جائے تونہ صرف مہنگائی پر قابو پایا جاسکتا ہے بلکہ دیگر بحرانوں سے بھی نجات مل سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹسوزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »