وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں متوقع شیخ رشید کی جگہ کس شخصیت کو وزارت داخلہ دیئے جانے کا امکان ہے ؟ بڑی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں متوقع، شیخ رشید کی جگہ کس شخصیت کو وزارت داخلہ دیئے جانے کا امکان ہے ؟ بڑی خبر

Jan 28, 2022 | 16:58:PM

اسلام آباد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کیئے جانے کا امکان ہے تاہم شیخ رشید نے ان تبدیلیوں سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پرویز خٹک کو وزارت داخلہ دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت دفاع میں پرویز خٹک کی جگہ فواد چوہدری کو دی جا سکتی ہے تاہم اس وقت وزارت داخلہ شیخ رشید چلا رہے ہیں جنہیں وزارت اطلاعات سونپی جا سکتی ہے ۔

شیخ رشید سے جب کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کے بارے پوچھا گیاتو انہوں نے ا س سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اطلاعات میں جانے کا ابھی وقت نہیں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکانوفاقی کابینہ میں پھر ردوبدل کا امکان ،وزیر دفاع پرویز خٹک کو نئی ذمہ داری ملنے کی توقع ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں ایک دفعہ پھر بڑے پیمانے پر اگاڑ بچھاڑ کا امکان05:02 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے ،جس میں وزارت داخلہ ،دفاع اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کا صوبے میں ’پب جی گیم‘ پر پابندی لگوانے کا فیصلہلاہور: پنجاب پولیس نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پب جی گیم پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں والدہ اور 3 بچوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلانسندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا 29 روزسے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری تھا۔ پیسئے ٹرانسفر ہوگئے؟ منافقوں دین فروش دھرنا 'کامیاب' ہو گیا اس لیے ختم کرنے کا اعلان۔۔ میں حیران ہوتی اگر یہ منافقت نہ کرتا۔ صرف یہ لکھا 'جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان' لگتا ہے نیوز اب جیو کے بس کی بات نہیں رہی، کیونکہ پوری نیوز تو پتا نہیں جیو کو!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ ملک میں دہشتگردی میں اضافے کا خدشہ ہے: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں، پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے اور معلومات اکٹھی کرنے کا نظام کافی بہتر ہے، آئندہ 2 ماہ تک ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، دہشت گردی کی اس تازہ لہر پر قابو پا لیا جائے گا۔ کیا تم چھنکنا بجانے کے لیۓ آۓ ہو- کیا پولیس اور فوج چھٹی گئ ہے؟ مارچ رکوانے کا بہانہ ہے! Han g inko pehly he khabar hoti hai دبئی میں میٹرو سے باہر جھانکا، صرف بلڈنگز، گورے کالے۔۔۔لاہور میں باہر جھانک کے مزہ آ گیا۔۔کہیں ٹوٹی اینٹیں، کہیں دھوتی جھاڑتا بابا۔۔۔کلچر، زندگی۔ پشاور کے لوگ تو نسوار پھینکنے کو ڈرم ڈھونڈتے، یہ کلچر دور کی بات۔ اس دور میں ڈیفالٹر اور دہشت گردی کی باتیں ہی ہوسکتی۔ بزدار زندہ باد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آخری پی ایس ایل میں کورونا کا شکار شاہد آفریدی کا اہم بیانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کورونا کا شکار ہونے والے شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ یہ میرا آخری پی ایس ایل ہے،میں پی ایس ایل کو بہت مس کررہا ہوں،افسوس ہے کمرے میں بند
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »