حاسد خاتون نے بوائے فرینڈ کو اپنے گھر پر قید کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کو کیوں قید کیا؟ وجہ بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

خاتون نے اسے اس لیے قید کیا کہ وہ اسے دھوکا نہ سکے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ارجنٹینا کے شہر لا پلاٹا میں چھاپہ مار کر 29 سالہ شخص کو اس کی 30 سالہ گرل فرینڈ کے گھر کے ایک مقفل کمرے سے بازیاب کیا۔

یہ منصوبہ کوریا کی سرکاری تیل کمپنی کے ایک سابق ملازم نے بنایا تھا جسے تیل چرانے کے الزام میں برخاست کر دیا گیا تھا۔ بازیاب شخص کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 72 گھنٹوں سے یہاں بند تھا، اس کے مطابق خاتون دوست کے ساتھ اس کا چھ ماہ سے جھگڑا چل رہا تھا جس پر اس انتہائی حاسد خاتون جس کا نام معلوم نہیں ہوسکا، نے اسے یہاں بند کردیا تھا۔تاہم اس شخص نے کسی طرح اس خاتون کا فون چرا کر ایک دوست کو ٹیکسٹ میسج کرکے مدد کی درخواست کی جس کے بعد اسے قید سے نجات ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور عالم کا گیس میٹر کا 500 روپے کرایہ واپس لینے کا مطالبہغریبوں پر بوجھ بڑھا دیا گیا، گیس میٹر پر 500 روپے ماہانہ کرایہ بہت زیادہ ہے، اس ظالمانہ اضافے کو واپس لیا جائے تفصیلات جانیے: NoorAlamKhan PAC DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مولانا ہدایت الرحمن کو رہا کرنے کا حکم10:36 AM, 18 May, 2023, اہم خبریں, علاقائی, بلوچستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ نے مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کردیا۔تین لاکھ کے دو ضمانتی مچلکوں کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پولیس نے میرے گھر کو گھیرے میں لے لیا شاید یہ میری گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہو عمران خانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پولیس نے میرے گھر کو گھیرے میں لے لیا ہے،شاید یہ میری گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہو۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم ویواہ کی ریلیز کے بعد رشتوں کی لائن لگ گئی تھی: امریتا راؤلڑکے مجھے اپنے گھر سمیت اپنی والدہ اور گاڑیوں کی تصاویر بھیجتے تھے: اداکارہ کا انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجرموں اور احمقوں پر مشتمل ایک گروہ پوری طرح قوم پر حاوی ہوچکا ہے: عمران خانلاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدمعاشوں اور مجرموں کا گروہ قوم پر حاوی ہوچکا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر سعودی ڈاکٹر کے لیے ایوارڈسعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر کو دوران پرواز مسافر کی جان بچانے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، طیارے میں مسافر کا بلڈ پریشر بہت کم ہوگیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »