حارث رؤف انجرڈ، اگلے میچ سے باہر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حارث رؤف انجرڈ، اگلے میچ سے باہر ARYNewsUrdu

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اگلے میچ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو یارکشائر کی میڈیکل ٹیم نے ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے وہ ایسکس کے خلاف یارکشائر کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ یارکشائر کے ہیڈ کوچ اوٹس گبسن نے کہا کہ حارث رؤف کے اسکین کروائے گئے لیکن انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے ایک ہفتے آرام کے بعد امید ہے وہ ٹیم کو میسر ہوں گے۔واضح رہے کہ یارکشائر اپنا اگلا کاؤنٹی چیمپئن شپ کا میچ ایسکس کے خلاف 5 مئی سے چیمسفورڈ میں کھیلے گی۔

حارث رؤف کو کینٹ کے خلاف میچ میں بائیں جانب کھچاؤ محسوس ہوا تھا اور وہ دوسری اننگز میں بولنگ نہیں کرسکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گوگی کا ترجمان آیا دیکھو عمران خان آیا نکلو_گوگی_کی_خاطر عید_چھوڑو_گوگی_بچاو

Get well soon

حضور نبی رحمتﷺ نے فرمایا: ' روزوں کی عبادت اُس وقت تک زمین و آسمان کے درمیان معلق (بارگاہ خداوندی میں غیر مقبول) رہتی ہے جب تک کہ صاحب نصاب مسلمان صدقہ فطر ادا نہیں کرلیتا ' (صحیح مسلم) EidUlFitr EidMubarak Eidulfitr2022 Eid

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریال میڈرڈ نے 35 ویں بار لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیاہفتے کو ہونے والے میچ میں اسپانیول کو چار صفر سے ہرایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کے گھر کے باہر میپکو ملازمین کا احتجاجملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے گھر کے باہر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے برطرف400سے زائد ملازمین کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے ۔ ImranKhanPTI Haqeeqat_TV UKPTIOfficial UdarOfficial siasatpk UrduNewsJed SHABAZGIL fawadchaudhry ARYNEWSOFFICIAL arynewsud pakistan FarrukhHabibISF SMQureshiPTI BBCUrdu dw_urdu UrduNewsJed USAUrdu indyurdu Aaj_Urdu PakistanTribeUr DailyUrduPoint voaurdu
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردارحکومت یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کے دعوے سے دستبردارہو گئی اورکل سے بجلی کی لوڈشیڈنگ50 فیصد تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وطن واپس پہنچ کر لوڈ شیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر کیمپ لگا کر حکومت کے خلاف احتجاج کروں گا جی ہاں دراصل گھر پر جنریٹر رکھے تھے وہ چلانے تھے نا واہ بے صبری قوم تیرے صدقے جاوں بندے تو اب تک وہی ہیں جن کی محنت سے لوڈشیڈنگ بڑھی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سے 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی 15 سالہ آمنہ خانیوال سے برآمدسبحان اللّٰہ۔ چنیوٹ کتھے تے خانیوال کتھے۔ کوئی نقشہ تے ویکھ لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرفتاریوں سے ڈر کر لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوپہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ حکمران لانگ مارچ سے پہلے مجھے اور عمران خان کو گرفتار کریں گے، شیخ رشید مدینہ منورہ میں چور کو چور میں نے کہا، کیوں کہ میں سچ بولتا ہوں۔ چور_کو_چور_میں_نے_کہا آو عمران کے ساتھ کھڑے اور ایک آواز ہو کر کہو۔۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مجرم_وزیراعظم_پر_فرد_جرم_عاد_ہو آج سے عمران خان، شیخ رشید اور فواد چوہدری ہر ممتاز قادری اور ہر عاشق رسول سے بچ کر رہیں. مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کم عمر چور نے پولیس سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دیامریکا میں ایک کم عمر گاڑی چور نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی اور چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی۔ بدقسمتی سے میرا پہلے والا ٹویٹر اکاؤنٹ بین ہو گیا ہے۔ یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے۔ تمام انصافین سے اپیل ہے ریٹویٹ کر کے فالو کر دیں۔ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عنوان تجویز کریں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt سزا تو صرف چھوٹے چوروں کےلئے ھے شہباز شریف اور اسکے سارے چور ٹبر کے لئے تو پاکستان میں کوئی قانون نہیں ھے جوان ہر ہاتھ ڈال سکے الحمدللّٰہ اللہ الحق ھے اللہ اس نظام میں شامل سارے ظالموں سے حساب لےگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »