حارث روف نے پانچ وکٹیں حاصل کرنے والی گیند ایک بھارتی شخص کو تحفہ کر دی لیکن کیوں ؟ جان کر آپ جذباتی ہو جائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلوی ٹی 20 لیگ ’بیگ بیش‘ میں اپنی سپیڈ کا جادو جگانے

والے حارث رو¿ف نے دل جیتنا بھی شروع کر دیئے ہیں ، کھلاڑی نے وہ گیند جس سے انہوں نے پانچ وکٹیں حاصل کیں تھیں ایک بھارتی پنجابی کو دے دی ۔تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جب حارث روف سے پوچھا گیا کہ وہ گیند انہوں نے اس شخص کو کیوں دی تو کھلاڑی کہنے لگے جب میں میچ کیلئے گراﺅنڈ میں آیا تو اس نے مجھ سے پوچھا کہ میں کہاں سے ہوں ؟ میں نے اس شخص کوبتایا کہ میں پاکستان سے ہوں تو وہ بھارتی شخص رو پڑا اور اس نے مجھے گلے سے لگا لیا...

حارث روف نے کہا کہ وہ بھی اس سب معاملے میں کافی جذباتی ہو گئے تھے تو و ہ گیند انہوں نے اس بھارتی پنجاب کو دے دی ۔ حارث روف نے بگ بیش لیگ میں اپنی دھاک بٹھا دی ہے اور ہر طرف اب ان کے ہی چرچے ہو رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی کھلاڑی کے اس عمل کو بے حد سراہا جارہاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ ، پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی ، شاندار اعزاز حاصل کر لیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے دوسر ے ٹیسٹ میں سری لنکن باولرز کو مار مار کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف نے پہلی گیند پر ہی ریکارڈ بنا ڈالافاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ میں چھا گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف نے 5 وکٹیں لینے والی گیند بھارتی کو کیوں دی؟حارث رؤف نے 5 وکٹیں لینے والی گیند بھارتی کو کیوں دی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے دو قومی نظریہ کی تصدیق کر دیمودی نے دو قومی نظریہ کی تصدیق کر دی ’اسلام او ر ہندو دھرم محض مذاہب نہیں، بلکہ درحقیقت دو مختلف معاشرتی نظام ہیں۔ TayyabaZia Islam Hindu IndianArmy Kashmir Delhi NeelumValley ISPR OfficialDGISPR OfficialDGISPR اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔ اب پچتوت کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں خواتین نے سڑک بلاک کر دیفیصل آباد  (ویب ڈیسک) ٹیکسٹائل سٹی فیصل آباد میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ:پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی،پہلے 4 کھلاڑی سنچری میکرکراچی ٹیسٹ:پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی،پہلے 4 کھلاڑی سنچری میکر Pakistan Karachi PAKvsSL Cricket TestSeries TheRealPCBMedia OfficialSLC SindhCMHouse ICC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »