حادثاتی چیئرمین کشمیر پرگفتگو کی بجائےسندھ کےمسائل پرتوجہ دیں: افتخار درانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثاتی چیئرمین کشمیر پرگفتگو کی بجائےسندھ کےمسائل پرتوجہ دیں: افتخار درانی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی افتخاردرانی نے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی حالیہ تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مائیکرو بلاکنگ کے ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کیا.

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن میں ملوث ہونےکی وجہ سے فریال تالپورجیل میں ہیں، قوم کا کشمیر اورکشمیری عوام کے ساتھ جذباتی لگاؤ ہے، اسے سیاست کی نذر مت کریں. افتخاردرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہر فورم پرکشمیریوں کےحق خودارادیت کے لئے آواز اٹھائیں گے، سینیٹ الیکشن میں عشایئے، ظہرانے کرنے والےکراچی کی صورتحال کاجائزہ لیں.کراچی بارش کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے، سندھ کو بےدردی سے لوٹاگیا ہے، حادثاتی چیئرمین کشمیر پرگفتگوکی بجائےسندھ کےمسائل پرتوجہ دیں.

خیال رہے کہ آج پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس کے جواب میں فردوس عاشق اعوان نے مطالبہ کیا تھا کہ بلاول بھٹو کمشیر کو سیاست کی نذر کرنے کے بجائے سندھ پر توجہ دیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دی اکانومسٹ کا تبصرہمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دی اکانومسٹ کا تبصرہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ 2ہفتوں کے لیے ٹال دیابھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ 2ہفتوں کے لیے ٹال دیا تفصيلات جانئے: DailyJang Hahahaha Yeh do hafte nhn ab lamba gaya یہ ھےھندو اورئینٹڈ سپریم کورٹ کےانصاف کامعیار!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی پر یوٹرنکشمیر کی صورتحال، بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی پر یوٹرن تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا اپنے ہی علاقے میں پاک فوج کی جعلی چوکی بنانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوبھارت کی اس کارروائی کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے مسئلے سے توجہ ہٹانا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا بیرونی دنیا سے رابطہ بدستور منقطعمقبوضہ کشمیر کا بیرونی دنیا سے رابطہ بدستور منقطع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا اپنے علاقے میں پاک فوج کی جعلی چوکی بنانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوبھارت کی اس کارروائی کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے مسئلے سے توجہ ہٹانا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »