بھارت کا اپنے ہی علاقے میں پاک فوج کی جعلی چوکی بنانے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا ایل او سی پر پاک فوج کی جعلی چوکی بنانے کا انکشاف

بھارت کی جانب سے ایل او سی پر اپنی حدود میںایکسپریس نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی شناخت ختم کرنے پر جہاں دنیا بھر میں بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں خود بھارت کے اندر بھی نئی تحریکوں نے جنم لے لیا ہے۔ اس کشیدہ صورتحال اور مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت نے جعلی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا ہے تاکہ ایک ڈرامہ کرکے کم از کم بھارتیوں کی حمایت حاصل کرسکے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے اپنے زیرِ قبضہ علاقے میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ فرضی چوکی تیار کرلی ہے اور ایل او سی کی اپنی ہی حدود میں جعلی کارروائی کر کے اسے سرحد پار سے پاک فوج کی جانب سے آپریشن کا نام دیا جائے گا تاہم بھارتی فوج کی اپنے علاقے میں پاک فوج سے جعلی جھڑپ کی منصوبہ بندی بے نقاب ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی پر یوٹرنکشمیر کی صورتحال، بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی پر یوٹرن تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرفیو کا 7واں دن، وادی میں بھارت مخالف نعروں کی گونجکرفیو کا 7واں دن، وادی میں بھارت مخالف نعروں کی گونج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاک-بھارت بڑھتی کشیدگی پر اظہارتشویش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پرجعلی لڑائی دکھانے کی تیاریاں، بھارت کی سازش بے نقاب ہوگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر پر ظلم و بربریت سے توجہ ہٹانے کی ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »