حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا کے 39ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا کے 39ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا تفصیل:GovernmentKP KPKGovernor juipakofficial MoulanaOfficial

تقریب کا انعقاد ہوا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نے نئے گورنر سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں جے یو آئی کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان، پی پی کے صوبائی قائدین سمیت دیگر شخصیات نے

شرکت کی جبکہ وزیراعلیٰ سمیت صوبائی وزرا حلف برداری کی تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ خیبرپختونخوا کے نئے گورنر کے لیے جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے حاجی غلام علی کا نام ارسال کیا گیا تھا، جس پر صدر مملکت کی جانب سے گزشتہ روز منظوری دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی کے غلام علی کو گورنر کے پی مقرر کرنے کا فیصلہجے یو آئی کے غلام علی کو گورنر کے پی مقرر کرنے کا فیصلہ arynewsurdu Yai kitna barha haramkhor hai, adha peshawr ar kpk khareed leya isney. PTI kpk mey ground pr hoti to yai din nhi dekhna prhta شاباش۔میرے ملک کے سپہ سالا خوب دھوم مچاکر نکلے آپ۔ کھلم کھلا لوٹ مار خود نے بھی کیں اور باقیوں کو بھی کرنے دی۔اللہ ایسا ناسور سپہ سالار کسی دشمن کو بھی نہ دے۔۔ Mullah diesel ke lalach to Qabr ke matti he dur kr skte hai bs
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا، حسن علیانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔ ja ja tur ja ab koi jaga nhi hn teri naa bhi hou tou khair hai... That's the spirit bhai👍💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو دھرنے کا مقام بدلنے کی تجویز دیدیراولپنڈی انتظامیہ کی تجویز کے بعد پی ٹی آئی قائدین نے دھرنے کا مقام بدلنے کے لیے انتظامیہ سے وقت مانگ لیا۔ is bar dama dam mast qalander hoga.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم میں نام نہ آنے پر مایوس تجربہ کار ڈومیسٹک کرکٹر ریٹائر’اگلے سیزن میں پھر 10 میچز کھیلنے سے کیا حاصل ہوگا؟ اس لیے اب بس‘ تفصیلات جانیے: DailyJang MohammadSaad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار سپریم کورٹ سے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالتِ عظمیٰ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »