جے یو آئی ف کے رہنما نے ایک شرط پر حکومت سے مذاکرات پر آمادگی ظاہرکردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ وزرا کی

زبانیں دیکھیں ، ایک طرف دھمکیاں بھی دیتے ہیں اور گالیاں بھی دیتے ہیں ،دوسری طرف ہم سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دیتے ہیں،ہم سے مذاکرات کیلئے آجائیں لیکن ایک ہاتھ میں استعفیٰ لیکر آئیںپھر ہم مذاکرات کریں گے۔دنیانیو ز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کوانڈے اور ڈنڈے کے علاوہ کیا دیاہے ؟ عوام کااس وقت مہنگائی سے برا حال ہے ، عوام سبزی اور گوشت نہیں خرید سکتے ، جاہل اس ملک کے سردار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایک طرف وزرا کی زبانیں...

حافظ حمد اللہ کاکہنا تھا کہ ہم سے مذاکرات کیلئے آجائیں لیکن ایک ہاتھ میں استعفیٰ لیکر آئیں پھر ہم مذاکرات کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کشمیر کے مسئلے پر سیاسی جماعتوں کواکٹھا نہ کرسکی لیکن چیئر مین سینیٹ کوبچانے کیلئے کمیٹی بن گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کاخاتمہ ہونا ضروری ہے ، یہ جعلی حکومت اور جعلی مینڈیٹ ہے ، انتخابات چوری کئے گئے اس لئے اس ملک میں نئے انتخابات ہونے چاہئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی ف کی مقامی قیادت نے فضل الرحمان کو بائی پاس کیا، کھوڑوجے یو آئی ف کی مقامی قیادت نے فضل الرحمان کو بائی پاس کیا، کھوڑو تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سندھ میں جے یو آئی پر برہمجمعیت علمائے اسلام نے وفاق میں تحریک انصاف کی مخالفت اور سندھ میں حمایت کی پالیسی اپنائی ہے۔ دوغلی پالیسی سے راشد محمود خود کو ایکسپوز کر رہے ہیں، نثار کھوڑو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’کیا جے یو آئی عمران خان کی حمایتی ہے؟‘’کیا جے یو آئی عمران خان کی حمایتی ہے؟‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت پر پیپلزپارٹی، جے یو آئی (ف) سے ناخوش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دھرنے میں طاہر القادری کیلئے کفن کس نے خریدا تھا اور پیسے کس نے دیئے تھے ؟ آزادی مارچ سے قبل سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی سلیم صافی نے کہاہے کہ جے یو آئی ایف کے گزشتہ Hammer exiled dangerous PAT Qadri 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادیحکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی pid_gov ImranKhanPTI InsafPK PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »