’کیا جے یو آئی عمران خان کی حمایتی ہے؟‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کیا جے یو آئی عمران خان کی حمایتی ہے؟‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے جے یوآئی سندھ کی قیادت سے وضاحت مانگتے ہوئے کہا کہ کیا جے یو آئی عمران خان کی حمایتی ہے؟

انہوں نے کہا کہ جے یو آئی اس بات کی بھی وضاحت کرے کہ کیا ان کو مولانا فضل الرحمان نے یہ کہا ہوا ہے کے وفاق میں پی ٹی آئی کی مخالفت کرنی ہے اور سندھ میں مقامی سطح پر پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے حمایتی امیدوار کے جلسوں میں شرکت کرکے انتخابی مہم چلانی ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ راشد محمود سومرو صاحب یہ واضح کریں کہ کیا جے یو آئی کا یہ فیصلہ تھا کہ جے ڈی اے کا حمایت یافتہ امیدوار ان کا بھی حمایت یافتہ امیدوار ہوگا۔ اگر جے یو آئی کا جی ڈی اے اور پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں تو کیا راشد محمود سومرو کو جلسوں میں پیر صاحب پگاڑہ اور عمران خان کے بینرز اور فوٹو نہیں دکھائی دیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے دھرنا کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں، گورنر سندھجے یو آئی اور پی ٹی آئی کے دھرنا کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں، گورنر سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang lolz😂 ایسا ہی ہے پی ٹی آئی کا مجرا تھا یہ دھرنا ہے او کنجراں دا سی۔اے قران کے حافظوں اور قاریوں کا ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور متحدہ میں پھر سیز فائر، گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھوزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھ ImranIsmailPTI fawadchaudhry Dr_KMSOfficial pid_gov ImranKhanPTI ImranIsmailPTI fawadchaudhry Dr_KMSOfficial pid_gov ImranKhanPTI koi hai jo ponky nu chup krwaeey ga.....!!! FawadChaudhary Ponka
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھوزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہ، فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا: گورنر سندھ PTIofficial ImranIsmailPTI PTIofficial ImranIsmailPTI Khoob PTIofficial ImranIsmailPTI Fawaad chodhry ka faida kya hy koi ye to batai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی چالیں ناکام، رضا ربانی آئی پی یو کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت پر پیپلزپارٹی، جے یو آئی (ف) سے ناخوش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »