جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یقین ہے نگران حکومت کے حوالے سے ہونے والی مشاورت میں جی ڈی اے کا مؤقف بھی شامل کیا جائے گا: جی ڈی اے

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ملاقات کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں جی ڈی اے رہنما صفدر عباسی کا کہنا تھا کہ جی ڈی اے سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کی نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر راعنا انصار کی حمایت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے جی ڈی اے نے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردوجی ڈی اے کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان ExpressNews mqm gda ppp sindh SindhGovt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویمن یونیورسٹی ملتان کی طالبہ سے 3 افراد کی مبینہ زیادتیویمن یونیورسٹی ملتان کی ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد نے مبینہ زیادتی کی، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، بلوچستان اور کے پی میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں27 افراد جاں بحقپی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں 2 دنوں کے دوران بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی قیادت نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کی اجازت دے دیپی پی قیادت نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کی اجازت دے دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی اجلاس میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری کا انکشافبجلی چوری کے خلاف ایکشن بھی نہ ہونے کے برابر، ارکان قائمہ کمیٹی نے ملک بھر میں بجلی چوری کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Parliament
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »