سندھ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے جی ڈی اے نے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی ڈی اے رہنما صفدر عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، ہم بہت سے ایشوز پر پہلے بھی ایک ساتھ چلتے رہے ہیں، گزشتہ ایک سال میں جو صورتحال پیدا ہوئی تو اپوزیشن میں مسائل اٹھے، اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے ایسا فیصلہ ہو جو صوبے کی ٹھیک ترجمانی کرے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم ایم کیو ایم کے بھائیوں کو ووٹ دے رہے ہیں اور ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو سپورٹ کر رہے ہیں، ہمارے تمام ایم پی ایز دستخط کریں گے، جو آج کراچی کا حال ہے ایسا کبھی نہیں ہوا، کراچی سے کشمور تک شہروں کے شہر آباد ہو چکے ہیں، سندھ میں ایک بھرپور مقابلہ ہوگا، پیپلز پارٹی نے شہر کے شہر تباہ کر دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردوجی ڈی اے کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان ExpressNews mqm gda ppp sindh SindhGovt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہدخان خٹک نے پرویز خٹک کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاشاہدخان خٹک نے پرویز خٹک کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویمن یونیورسٹی ملتان کی طالبہ سے 3 افراد کی مبینہ زیادتیویمن یونیورسٹی ملتان کی ایم فل کی طالبہ سے 3 افراد نے مبینہ زیادتی کی، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز نواز کی باؤلرز کو بلا معاوضہ ریورس سوئنگ سکھانے کی پیشکشلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے قومی باؤلرز کو ریورس سوئنگ سکھانے کیلئے بلامعاوضہ خدمات پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو سیلاب کے بعد کم امداد ملنے کا اعتراف - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا پاکستان کو سیلاب کے بعد کم امداد ملنے کا اعتراف - ExpressNews IMF Pakistan Flood Dollar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »