جیک ما کا اینٹ گروپ 34 ارب ڈالر کے شیئر سٹاک مارکیٹ میں لائے گا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیک ما کا اینٹ گروپ 34 ارب ڈالر کے شیئر سٹاک مارکیٹ میں لائے گا

جیک ما کے اینٹ میں شیئر تقریباً 17 ارب ڈالر کے ہیں اور ان کی دولت کا تخمینہ تقریباً 80 ارب ڈالر ہے اور وہ چین کے امیر ترین شخص ہیں۔

توقع کی جا رہی ہے کہ کمپنی آئندہ ہفتے شنگائی اور ہانک کانگ سٹاک مارکیٹ دونوں میں اپنے شیئر متعارف کروایے گی جو کہ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ کی خطے میں بڑھتی ہوئی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنیاں نیٹ ایز اور جے ڈی ڈاٹ کام پہلے ہی ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ سے ارب ڈالر جمع کر چکی ہیں۔بلومبرگ نیوز کے مھابق جیک ما نے سنیچر کو چین میں ایک کانفرنس میں کہا تھا کہ سٹاک مارکیٹ میں اینٹ گروپ کی شمولیت شنگائی اور ہانک کانگ کے لیے انتہائی اہم ہوگا۔

پانچ نومبر کو متوقع اس لسٹنگ میں جو بڑے سرمایہ کار سامنے آئے ہیں ان میں سنگاپور کے ریاستی فنڈ ٹیماسک ہولڈنگ، ابو ظہبی کا ریاستی فنڈ جی آئی سی اور ابو ظہبی انویسٹمنٹ اتھارٹی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What a man he is . A truly inspirational personality

ایک غریب بچے سے جیک ما تک کا سفر پڑھیے میرا یہ بلاگ

Great entreprenuer big employer.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستااسٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 32
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کارجحانپاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان رہا ۔ انڈیکس میں 197 پوائنٹس کے اضافے سے41ہزار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سڈنی میں نامعلوم شخص کا ترک مسجد پر حملہایک لاکھ ڈالر مالیت کا نقصانآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نامعلوم شخص نے ترک مسجد پرحملہ کر کے مسجد کی ایک لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی املاک کو نقصان پہنچایا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں ریکوری جاری، ڈالر 32 پیسے سستالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرایک مرتبہ پھر 32 پیسے سستا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستاانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 32 پیسے سستاہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »