جیکب آباد: پاکستان کے گرم ترین شہر میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ پر زندگی کیسی ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 103 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیکب آباد کا شمار پاکستان کے سب سے گرم ترین شہروں میں ہوتا ہے جہاں موسم گرما تک درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسے میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور ہوں یا کھیتوں میں کام کرنے والے کسان کسی کے لیے بھی اتنی شدید تپش اور آگ برساتے سورج تلے کام کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا...

یہ ہیں حق نواز جو پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آباد میں چلچلاتی دھوپ اور جھلسا دینے والی گرمی سے بچنے کے لیے دیگر بھٹہ مزدروں کے ساتھ سورج کی پہلی کرن پھوٹنے سے قبل ہی اینٹیں بنانے کا کام شروع کر دیتے ہیں۔

ملک کے اس گرم ترین شہر میں لوگ موسم گرما میں کی شدت سے بچنے کے لیے اپنے معمولات زندگی کیسے گزارتے ہیں یہ جاننے کے لیے ہم نے اس شہر کا دورہ کیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ یہاں کا عام شخص دھوپ، تپش اور جھلسا دینے والی لو کے درمیان اپنی زندگی کیسے جی رہا ہے اور اسے کن کن مشکلات کا سامنا ہے۔جب ہم نے حق نواز سے اس گرمی کے باعث ان کے کام پر پڑنے والے اثرات کے متعلق بات کی تو انھوں نے بتایا کہ شہر میں موجود تقریباً آٹھ اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے تمام مزدوروں کو یہ موسم دوہرا اثر ڈالتا...

حق نواز نے بتایا کہ گرمی سے بچنے کے لیے فجر کے وقت سے وہ کام کا آغاز دن میں ٹھنڈک کی وجہ سے کرتے ہیں کیونکہ دوپہر کو شدید گرمی ہوتی ہے اس میں وہ کام نہیں کر پاتے، اس لیے صبح چار بجے بھٹے پر آجاتے ہیں اور صبح نو بجے تک کام کرتے ہیں۔ موسم سرما کے دوران کھیتوں سے واپس آنے کے بعد یہ خواتین اپنے گھروں میں سلائی کڑھائی اور کشیدہ کاری کا کام کر لیتی ہیں لیکن موسم گرما میں ان کی توجہ اپنے بچوں کی صحت اور گرمی سے حفاظت پر مرکوز رہتی ہے۔ گرمی کی شدت کے باعث ان کے معمولاتِ زندگی میں تبدیلی آئی ہے۔

یہاں کے صاحب حیثیت افراد نے تو اس کا متبادل سولر سسٹم میں تلاش کر لیا ہے لیکن غریب آبادی نے گرمی کے دوران لوڈشیڈنگ کے مسئلہ سے بچنے کے لیے روائتی اور دیسی طریقے اپنا رکھے ہیں۔ اسی گاؤں میں لوگوں نے آٹا پیسنے کے لیے بھی گدھے کی مدد سے چلنے والی چکی بنائی ہوئی ہے۔ جسے گدھا گھماتا ہے اور اس میں اناج ڈالا جاتا ہے جس میں خاص طور پر چاول کا آٹا بنتا ہے۔’اگر برف استعمال نہ کریں تو بچے بے ہوش ہو جاتے ہیں‘

ہر شہری پچاس روپے سے لے کر 300 روپے تک کی برف خریدتا ہے۔ دانش کے پتھارے پر برف لینے کے لیے موجود محمد اسماعیل نے بتایا کہ اتنی گرمی میں برف کے بغیر گزارا نہیں ہے صبح و شام ڈیڑھ ڈیڑھ سو روپے کی برف لے جاتے ہیں، یہ سلسلہ اگست تک جاری رہے گا۔ کاسمیٹکس کی دکان کے مالک محسن علی نے بتایا کہ خواتین مغرب کی نماز کے بعد آتی ہیں جبکہ صبح سے دوپہر تک وہ فارغ بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں۔

ان کے بقول لوگوں کو موسمی تغیر اور اس کے آنے والے دنوں میں اثرات کا شعور اور آگاہی نہیں اس لیے انفرادی اور اداراتی سطح پر اس کے اقدامات نظر نہیں آتے۔ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس: ’اب صرف دو ہی آپشن ہیں کہ اپنی سیلری کیش میں لیں یا پاکستان چھوڑ دیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئیشہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مغربی سسٹم کی انٹری، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئیشہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے تین روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہکراچی کا درجہ حرارت آج 40 ڈگری یا اس سے زائد ہوسکتا ہے جو آئندہ دو روز میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے: سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 3 روز تک ہیٹ ویو کا خدشہ، ہفتے کو موسم شدید گرم ہوگاشہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »