کراچی میں 3 روز تک ہیٹ ویو کا خدشہ، ہفتے کو موسم شدید گرم ہوگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

Heat Wave خبریں

Hot Weather,Karachi,Temperature Rise

شہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے: محکمہ موسمیات

/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 3 روز کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جس کے سبب یکم جون تک کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے اور کل کراچی میں پارا 42 ڈگری کو چھو سکتا ہے جب کہ ہفتہ یکم جون کو موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔سندھ کے علاقے دادو، قمبر شہدادکوٹ، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہ سکتاہے۔

اسی طرح سانگھڑ، حیدرآباد، مٹیاری اور ٹنڈوالہیار میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری جب کہ بدین، ٹھٹھہ اور سجاول میں 42 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زائد رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں آج رواں سال کا گرم ترین دن رہا محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کل شہر کے درجہ حرارت میں اضافےکا امکان ہے اور شہر کا پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔یہ کیا دنیا ہے جہاں لوگ جلے بچوں کو دیکھ کر بھی نہیں کانپتے؟ پاکستانی اداکارائیں رفح حملوں پر پھٹ پڑیں

Hot Weather Karachi Temperature Rise

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج سے تین روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہکراچی کا درجہ حرارت آج 40 ڈگری یا اس سے زائد ہوسکتا ہے جو آئندہ دو روز میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے: سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان21 سے 27 مئی تک پنجاب کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کے شدید خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: اسکول انتظامیہ نے کلاس روم کو سوئمنگ پول میں کیوں تبدل کیا؟بھارت کی ریاست اتر پردیش میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کے بعد اسکول نے ہیٹ ویو سے بچنے کیلیے کلاس روم کو سوئمنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی موسم گرم ہوگا، پنجاب میں بھی سورج آگ برسائے گاسندھ میں حیدر آباد، سکھر، نواب شاہ اور دادو میں پارا 42 سے 43 ڈگری تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »