جیو نیوز کے سینئر صحافی علی عمران کا اہلیہ سے رابطہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیو نیوز کے سینئر صحافی علی عمران کا اہلیہ سے رابطہ تفصیلات جانئے : DailyJang

علی عمران کے اغوا کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیاگیا تھا۔

پولیس کی جانب سے مقدمہ نمبر 1006 اغواء سمیت دیگر دفعات کے تحت علی عمران کے بھائی طالب رضوی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا جس میں نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیاتھا ۔ مسز علی عمران سید کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر یہ کہہ کر باہر نکلے تھے کہ وہ آدھے گھنٹے میں لوٹ آئیں گے، موبائل فون گھر میں اور گاڑی گھر کے باہر کھڑی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why I feel Egypt Hussain mubarak story as his two imposter sons jamal mubarak & ala mubarak as to nawaz shareif & his two sons

اچھا کھیل کھیل گیا یہ بھی🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد علی شاہ نے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لے لیامراد علی شاہ نے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لے لیا تفصیلات جانئے: DailyJang مریم نواز کی جھوٹی ہوٹل کہانی، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے بے نقاب کرنے والا جیو نیوز کا رپورٹر غائب.. یا مریم نے انتقام میں اندھی ہو کر سبق سکھانے کیلئے اس کو اغواء کروایا ہے، یا پھر یہ اداروں کو بدنام کرنے کا ایک اور بھونڈا سٹیج ڈرامہ دنیا میں ناقابل ترین کرپٹ وزیر اعلیٰ ہے اسکو دفعہ کر نا چاہیے یہ بانگڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی عمران کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تیار ہیں، کراچی پولیس چیفکراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایس ایس پی ایسٹ کا علی عمران سید کے بھائی سے رابطہایس ایس پی ایسٹ نے سچل تھانے پہنچ کر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کے مقدمہ اندارج سےمتعلق تفصیلات حاصل کیں۔ اہم عہدیداروں کے نوٹس لیتے ہی رشتے داروں سے رابطہ کرتے ہی علی عمران گھر پہنچ گیا کیا اسی بات کا انتظار تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کے صحافی علی عمران سید لاپتہ ہو گئے - BBC News اردوپاکستان کے نجی نیوز چینل ’جیو‘ سے منسلک صحافی علی عمران سید کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ گھر کے قریب موجود بیکری سے بسکٹ لینے گئے تھے تاہم کئی گھنٹوں سے گھر نہیں لوٹے۔ Sindh government ny pehly bi 1 Journalist Aziz Memom ko qatal Kia ha.... Ya bi PPP or pmln ny gaib krwia ha.... Inquiry huni chahia MuradAliShahPPP BBhuttoZardari یہ سلسلہ کب تک چلے گا Just bakws 🐸
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جیو کے لاپتہ رپورٹر علی عمران کی گاڑی، موبائل گھر پر موجودکراچی میں جیو نیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران سید کو12 گھنٹے گزر جانے کے باوجود تاحال تلاش نہیں کیا جاسکا ہے، اہلخانہ کاکہنا ہے کہ علی عمران جمعہ کی شام گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے مگر واپس نہیں آئے۔ چھوڑ گے ہوں گے شمالی علاقہ جات کی سیر کو جاتے ہوئے، سیر بھی ہو جائے گی اور الیکشن مہم کورج بھی۔ I mean Business Trip.... جیو کے ہی کیوں ہوتے ہیں سب ؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید گھر واپس پہنچ گئےاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید گھر واپس پہنچ گئے، وہ گزشتہ روز گھر سے نکلنے کے بعد لاپتا ہوگئے تھے. plz wish me birthday plz سندھ حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے ۔ ARYNEWSOFFICIAL Agya geo wala bhand wapas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »