جینفر گارنر سے طلاق کا اب تک افسوس ہے، بین ایفلک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جینفر گارنر سے طلاق کا اب تک افسوس ہے، بین ایفلک BenAffleck Divorced Wife JenniferGarner Regrettable BenAffleck

ان کی زندگی کا سب افسوسناک واقعہ ہے۔ امریکی میڈیا کو دیئے انٹرویو میں 47 سالہ اداکار بین ایفلک نے جینفر گارنر سے اپنی شادی ختم کرنے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اداکار نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی شادی کے پورے عرصے شراب نوشی کے عادی رہے لیکن 2015 اور 2016 کے دوران جب مسائل میں اضافہ ہوا تو ان کی یہ لت بھی بڑھ گئی

جس کے باعث شادی شدہ زندگی اور بھی زیادہ متاثر ہوئی۔ 2018 میں طویل عرصے کی علیحدگی کے بعد بین ایفلک اور 47 سالہ جینفر گارنر کے درمیان طلاق ہوئی تھی ۔بین ایفلک کے مطابق انہیں آج بھی اس بات کا افسوس ہے اور وہ خود کو قصوروار ٹھہراتے ہیں۔ ان دونوں کی شادی 29 جون 2005 کو ہوئی تھی، ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کی ممکنہ وجہ بننے والا جہاز بندر گاہ پر موجود ؟اب تک کیوں نہیں ہٹا یا گیا؟حیران کن وجہ سامنے آگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سویا بین سے لدا جہاز پورٹ سے اب تک منتقل نہیں کیا جاسکا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا چینی صدر کو فون، کرونا وائرس سے ہونیوالی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چھوٹے اور درمیانے تجارتی منصوبوں میں خواتین مردوں سے بہتر ہیں: آئی ایم ایف ڈائریکٹرچھوٹے اور درمیانے تجارتی منصوبوں میں خواتین مردوں سے بہتر ہیں: آئی ایم ایف ڈائریکٹر IMF Women Trade Business TradeProjects IMFDirector IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پُرتشدد کارروائیاں بند ہونے کے بعد امن معاہدے پر دستخط ہوں گے، ترجمان طالبان - ایکسپریس اردوامریکی فوجیوں کا افغانستان سے پرامن انخلاء صدر ٹرمپ کےلیے بھی خصوصی اہمیت رکھتا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

’جب سے کام شروع کیا ہے پدرشاہی کا مطلب سمجھ آ گیا ہے‘ڈبو رتنانی کے نئے کیلنڈر میں کون کون ہے اور کیا مسٹر انڈیا کا ری میک بن پائے گا؟ اور انڈسٹری میں آنے کے بعد تاپسی پنوں کو کیا چیز سمجھ آنے لگی ہے، یہ سب جانیے اس ہفتے کی شوبز ڈائری میں۔ میں نے سمجھا شجرکاری کا سمجھ آگیا ہے 😂 BBCWorld ur pakistani counterparts need to do some actual journalism. All the do is random full on unverified propaganda, clickbait and cringy taboo stuff to get some clicks. سنّی ليونی بھی پدر شاہی کی شکار ہوئ؟ 🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیںچین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیں China CoronaVirus CoronaFear Woman Custom InfectiousDisease Hospital
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »