کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کی ممکنہ وجہ بننے والا جہاز بندر گاہ پر موجود ؟اب تک کیوں نہیں ہٹا یا گیا؟حیران کن وجہ سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سویا بین سے لدا جہاز پورٹ سے اب تک منتقل نہیں کیا جاسکا،

ہرکیولس جہاز اب بھی بندرگاہ پر موجود ہے، پورٹ حکام کے مطابق جہاز میں کہیں مال بھرا اور کہیں خالی ہونے سے توازن خراب ہے جس کی وجہ سے جہاز کی سیلنگ نہیں ہوسکتی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز سویابین سے بھرے امریکی بحری جہاز ’ہرکولیس‘ کو پورٹ قاسم منتقل کردیا جائے گا تاہم امریکی جہاز کی روانگی سطح آب کم ہونے پر روک دی گئی تھی۔پیپلز پارٹی کی مقتول ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں ملوث ملزمان کے ساتھ پولیس کا ایسا سلوک کہ کوئی تصور بھی نہ کر...

ماہرین کے مطابق جہاز سے سویابین کی ان لوڈنگ کے دوران اٹھنے والی ڈسٹ سے ہوا میں زہریلی آلودگی پیدا ہوئی اور اتوار 16 فروری کی شام 6 بجے کراچی بندرگاہ سے قریب ترین علاقے ریلوے کالونی کے شہری متاثر ہونا شروع ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار جہاز چلے گئے، پی آئی اے کو خبر تک نہیں ہے،چیف جسٹسسپریم کورٹ نے ایئر مارشل ارشد محمود ملک کوکوئی ایک ادارہ رکھنے کا آپشن دے دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ارشد ملک کی عافیت ایسی میں ھے استفعی دے اور گھر چلا جاے۔ محترم جج صاحب ہم آپ سے بڑی امید کرتے ہیں کہ آپ ان اسرائیلی پٹھوؤں کو سزا دیں گے جو بھی اس کارنامے میں ذمہ دار ہے اس کو اس کے حصے کی سزا ملے گی اگر آپ نے بھی اس کیس کو ایسے ہی جانے دیا میڈیا پر نہ لائے اس کی سزا میڈیا پر لوگوں نہ دی تو یہ قوم بڑی بے درد ہے سر یہ بد دعائین دےتی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں فروخت ہوا، قومی ایئرلائن کاجواب سپریم کورٹ میں جمعقومی ایئرلائن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں ہوا فروخت کیا گیا: قومی ایئرلائن کا جواباسلام آباد: سپریم کورٹ میں طیارہ گمشدگی کیس کی سماعت کے دوران قومی ایئر لائن نے جواب جمع کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کا طیارہ گم نہیں ہوا بلکہ فروخت کیا گیا تھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ایئر لائن کے طیارے کی گمشدگی سے متعلق کیس میں پی آئی اے نے ا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی میں آلودگی: سویابین لانے والا امریکی جہاز کراچی پورٹ سے ہٹادیا گیاکرا چی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں فضائی آلودگی پھیلنے کے بعد کے پی ٹی بندرگاہ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 ہوشیارخبردار لوگ کہتےہیں CPEC بھارت سمیت کئی ممالک کی آنکھ میں خارکیطرح کھٹکتاہے لوگ یہ بھی کہتےہیں چین میں کورونا کےبعد KarachiGasLeak کا سانحہ اور امریکی جہازسےتعلق شکوک وشبہات کوجنم دےرہاہے PSL5 WMSLHRISKillingKashmir PSL2020 کشمیر_لاک_ڈاون199 🌺🌺
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زہریلی گیس سے اموات، سویا بین لانے والے جہاز کا نام سامنے آگیاکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات سویابین لانے والے امریکی جہاز ہرکولیس سے گیس پھیلنے کی وجہ سے ہوئیں، سویابین لانے والا ہرکولیس جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کا س 😳😳😳😳 میرے خیال سے حکومت سندھ کو چاہیے جتنے بھی لوگ اس حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں انکے لواحقین کو مالی امداد فراہم کی جائے۔ اس طرح سے کسی کو واپس تو نہیں لایا جاسکتا لیکن یہ وہ لوگ تھے جو محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا کیماڑی میں مہلک گیس سویابین جہاز سے پھیلی؟کراچی یونیورسٹی کی تحقیق سالوینٹ ایکسٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے...; نہیں کیا سیرن گیس ھے۔۔۔۔ ؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »