جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا مہنگا ترین فانوس توڑ دیا تصویر سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا مہنگا ترین فانوس توڑ دیا، تصویر سامنے آگئی JamesFaulkner

جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا مہنگا ترین فانوس توڑ دیا، تصویر سامنے آگئیلاہورپاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جیمز فالکنر نے جاتے جاتے نہ صرف امیگریشن حکام سے بدتمیزی کی بلکہ اس سے قبل انہوں نے اس ہوٹل کو بھی نقصان پہنچا یا جہاں وہ قیام کر رہے تھے ۔ جیمز فالکنر نے کس طرح ہوٹل کے مہنگے ترین فانوس پر اپنا غصہ نکالا تصویر دیکھ کر ان کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے ۔

تفصیل کے مطابق آسٹریلوی آل راو¿نڈر جیمز فالکنر نے اپنی ٹوئٹ نے الزام عائد کیا کہ پی سی بی اور پی ایس ایل کی جانب سے معاہدہ پورا نہیں کیا گیا۔ معاملہ جیمز فوکنر کی ادائیگی کے حوالے سے غلط بیانی پر پیدا ہوا، جمیز فالکنر کو پی سی بی نے 70 فیصد ادا کر دیے تھے لیکن وہ رقم کی وصولی سے مکر گئے۔بینک نے پی سی بی کو تصدیق کی ہے، جیمز فالکنر دوسرے بینک اکاو¿نٹ میں رقم طلب کرنا چاہتا تھا جس پر پی سی بی نے پہلی ادائیگی واپس طلب کی تو فالکنر نے انکار کردیا۔ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے 50 ہزار ڈالرز کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے جیمز فالکنر کے بیان کو مسترد کردیا - ایکسپریس اردوجیمز فاکنر کے ساتھ کوئی غلط بیانی نہیں کی گئی اور معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے، پی سی بی 🤣😂 yha awam sy pesse cheny jarhe hi ye aay mangne KO
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیمز فالکنر کا پی سی بی کیساتھ مالی ہیرا پھیری کا انکشافاگر پی سی بی کا یہ موقف درست ہے تو فالکنر کس ایجنڈے پر آیا تھا، خیر جو بھی ہوا، اس کی شفاف تحقیقات عوام کے سامنے لائی جانی چاہئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیمز فالکنر کے الزامات پر ناصر شاہ کی یقین دہانیجیمز فالکنر کے الزامات پر ناصر شاہ کی یقین دہانی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیمز فوکنر نے ہوٹل پراپرٹی کو نقصان پہنچایا، امیگریشن سے بدتمیزی کی، ذرائعپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فولکنر سے متعلق ردعمل دیا ہے۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب سے درخواست کر رہے ہیں پلیز ہمیں ہمارا حق دیا جائے اور مزید وقت برباد نہ کریں. یہ 14000 طلباء کے مستقبل کا معاملہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیمز فوکنر نے نشے کی حالت میں لاہور کے ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی، ذرائعہوٹل سے چیک آؤٹ کے وقت پی سی بی کو جیمز فوکنر کے نقصان کا ازالہ کرنا پڑا، جیمز فوکنر نے امیگریشن حکام سے بھی بدتمیزی کی، ذرائع To unko nsha provide e q kiya gya Ye to Pakistan m jurm hy na nsha krna? what is this attitude, james!! 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیمز فلکنر نے ہیلمٹ اور بیٹ پھینک کر ہوٹل کی لائٹس توڑ دیں، ذرائعجیمز فلکنر نے ہیلمٹ اور بیٹ پھینک کر ہوٹل کی لائٹس توڑ دیں، ذرائع arynewsurdu This is what will happen if you feed a good batsman under the captaincy of a fool How he get drugs Is it not against law of Pakistan ARYNEWSOFFICIAL کوٸی وڈیو یا کوٸی فوٹو توڑ فوڑ کا ھے یا نھیں۔۔۔۔؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »