جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے فراڈ، منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کے مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈ

یشنل سیشن جج حامد حسین اور رفاقت علی گوندل کی عدالت میں چینی اسکینڈل کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ جبکہ ایف آئی اے کے تفتیشی افسر رانا شہواز نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ تفتیش ابھی جاری ہے،اسوقت جہانگیر ترین کی گرفتاری کی ضرورت نہیں۔

عدالت نے جہانگیر ترین سمیت ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے ایف آئی اے کے بیان کو ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔۔جبکہ جہانگیر ترین اور علی ترین سمیت ملزمان نے عبوری ضمانتیں واپس لینے کی استدعا کردی جس پر ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ دوسری جانب بنکنگ عدالت کا جج کا تبادلہ ہونے کے باعث ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے بطور ڈیوٹی جج جعلی بنک اکاؤنٹس کیس پر سماعت کی۔ جہانگیر ترین کے وکیل نے دلائل دئیے کوئی ایک متاثرہ شخص بھی جہانگیر ترین کے خلاف سامنے نہیں آیا جبکہ یہ کیس ایف آئی اے کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بیان دیا کہ جہانگیر ترین سمیت ملزمان کی گرفتاری کی ضرورت نہیں۔عدالت نے جہانگیر ترین سمیت ملزمان کی عبوری ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ اگر ایف آئی اے کو ملزمان کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی گئیں1 nahi 2 Pakistan lannat ImranKhanPTI par shame on you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف ائی اے نے ہماری بے گناہی کو تسلیم کر لیا جہانگیر ترینجہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو لاکھوں دستاویزات پیش کیں، ان ایف آئی آرز کا بجٹ سے کوئی تعلق نہیں، ہم نے اپنی بے گناہی ثابت کر دی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈیل یا انصاف؟ جہانگیر ترین کو گرفتار نہیں کریں گے: ایف آئی اے کا اعلانNo need to arrest Jahangir Tareen: FIA statement in court ڈیل ھو نہی رھی ھو چکی ھے سائین بابا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خدا کا شکر، یہ مشکل وقت تھا گزر گیا، جہانگیر ترینجہانگیرترین اورعلی ترین کے وکیل نے منی لانڈرنگ اور کارپوریٹ فراڈ کیس میں درخواست ضمانت واپس لے لی، درخواست واپس لینے کی بنیاد پر عدالت نے درخواستیں نمٹا دیں، جہانگیر ترین نے عدالت میں کہاکہ خدا کا شکر،یہ مشکل وقت تھا گزر گیا۔ یعنی کہ ابھی اس بات کے لیے بھی خدا کا شکر ادا ہورہا ہے۔ سچ ہی کہا جاتا کہ چور ڈاکو بھی تو اُس ہی خدا نے بنا کے عوام پے چھوڑے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی بہترین حکمت عملی کی بدولت ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح3.21فیصد آگئی ، ایک دن میں 47 اموات ریکارڈ کی گئی اور تیرہ سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رمضان آنے دیں آج حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت نے اڑھائی سال میں سب سے زیادہ قرض حاصل کرنے کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی دور حکومت میں اتنا قرضہ نہیں کیا گیا جتنا صرف گزشتہ اڑھائی سال میں لیا گیا ۔۔ کلبھوشن کا محافظ عمران خان ۔ قومی اسمبلی میں آج کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے کا بل پاس کر لیا گیا۔ ۔ یہ بل کسی اور حکومت نے پاس کیا ہوتا تو اس وقت الیکٹرانک میڈیا سے سوشل میڈیا تک مودی کا یار ہے غدار ہے کے نعرے لگ رہے ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے خلاف دائر تین درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں مسترد کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »