جہانگیر ترین کے بعد اب کس کی تبدیلی کا امکان ہے؟ بڑی خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) آٹا چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کے نتیجہ میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کیے جانیوالے غیر معمولی اقدامات اور تبدیلیوں کے بعد پنجاب اور

وفاق میں جہانگیر ترین کے قریبی سمجھے جانیوالے وزرا، بیورو کریٹس اور تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں کے حوالے سے بھی اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔اس حوالے سے اینٹی ترین لابی کی جانب سے وزیر اعظم پر دباو بڑھایا جارہا ہے جبکہ یہ کوشش بھی کی جا رہی ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے بنائے گئے309 ارب روپے مالیت کے وزیر اعظم زرعی ایمرجنسی پروگرام

پر نظرثانی کر کے اس میں ترامیم کرائی جائیں۔ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت میں موجود جہانگیر ترین مخالف لابی نے وزیر اعظم عمران خان اور ان کے قریبی حلقوں کو تجویز دی ہے کہ جس طرح جہانگیر ترین نے لابنگ کر کے چینی ایکسپورٹ اور سبسڈی کے فیصلے کرائے، ویسے ہی انہوں نے اپنے چہیتے افراد کو اہم حکومتی عہدوں پر تعینات کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zirai emarjansi fund sugar mills mafia apni khudgharzi oor paisay ke hawas k liay estamal karna chahta zyada sugarcane kasht karwa kar kissanon ko phir lotna chahta hai .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اللہ پاک سب کی خفاظت فرمائے🙏 Allah rehm kry ab bssss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد نادیہ جمیل کی پہلی سرجری کامیاب - Entertainment - Dawn NewsAllah sehet de Ameen
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔ Pakistan ElectricityBill GasBill Fine CoronavirusInPakistan Covid19Pakistan PTIGovernment PMImrankhan pid_gov ImranKhanPTI a_hafeezshaikh MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاشقند اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیںاے آر وائی نیوز دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کی آواز بن گیا، پی آئی اے نے تاشقند، دوشنبے اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں ایک پرواز تاشقند پہنچ گئی ہے۔ دبئ کے لیے پروازے کب شروع هونگی.؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ، مخیر حضرات کی جانب راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائدلاہور : حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے حطرے کے پیش نظر مخیر حضرات کی طرف سے راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائد کر دی۔ Mera yakeen karo ye sub fake hai q nahi samjte ap log Lakh lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، کے پی اور گلگت میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلانلاہور: صوبائی حکومتوں نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »