جہاز کا ٹکٹ خریدنے والے مسافروں کو ایئر لائن انتظامیہ نے بس میں بٹھا دیا، حیران کن واقعہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بذریعہ جہاز اندرون ملک جانے والے

ضرور پڑھیں:

شکر کریں باہر جانے کی اجازت دیدی، اس ملک کا پیسہ لوٹنے والے ایک آدمی کو بھی نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم عمران خان مہاراشٹر کے شہر ناسک سے 28 مسافروں نے پونے جانے کیلئے الائنس ایئر کے جہاز کے ٹکٹ خریدے۔ فلائٹ نے ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد سے صبح 8 بجے ناسک پہنچنا تھا جہاں سے مسافروں کو لے کر اس نے ساڑھے 9 بجے پونے لینڈ کرنا تھا لیکن سول ایوی ایشن کے پابندی کے نوٹم کے باعث جہاز ناسک کے ہوائی اڈے پر نہیں پہنچ سکا۔

طیارہ نہ آنے کے باعث ایئر لائن انتظامیہ نے اس کا متبادل حل نکالا اور 28 میں سے 18 مسافروں کو بذریعہ بس پونے روانہ کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں ترک فوج کے کنٹرول والے علاقے میں دھماکا، 18 ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمنی کے ہوائی اڈے پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئےجرمنی میں فضائی حادثات کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے (بی ایف یو) نے فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر ایئر نمیبیا اور کوریئن ایئر کے ہوائی جہازوں کے آپس میں ٹکرانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نے ہوائی جہاز میں بیٹھے 150 بھارتیوں کی جان بچالینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایوی ایشن کے ایک ایئرٹریفک کنٹرولر نے ہوائی جہاز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھروں میں ڈکیتی کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتارگھروں میں ڈکیتی کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجد میں شہری کو لوٹنے والے پولیس کی پکڑ سے نہیں بچ سکےشہر قائد کے علاقے دھوراجی میں مسجد میں شہری کو لوٹنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد میں لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان فوٹیج کی مدد سے گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان عادی مجرم نکلے جو کئی بار گرفتار ہوچکے ہیں، ایک اور کارروائی میں شہریوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »