کشمیر ی خواتین کے ریپ کی حمایت میں بیان دینے والے بھارتی جنرل کو فواد چوہدری کا دبنگ جواب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے

بھارتی جنرل سنہا کے کشمیری خواتین کے ریپ کے حوالے سے بیان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ریپ کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی وکالت کوئی بھی شخص نہیں کر سکتا۔ان کا کہنا تھاکہ بھارتی جنرل سنہا نے ٹی وی پر بیٹھ کر جس ڈھٹائی اور بے حیائی

سے کشمیری عورتوں کے ریپ کی بات کی اس نے ثابت کیا کہ وہ کس قدر نیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے۔انہوں نے کہا کہ ریپ کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی وکالت کوئی بھی شخص نہیں کر سکتا لیکن ہر شخص خصوصاً خواتین کو اس بیان پر شدید ردعمل دینا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان جلد ہی سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کرے گا، فواد چوہدری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جنرل سنہا نےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل سنہانےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام نے شدت پسندوں کو بری طرح مسترد کردیا،فواد چوہدری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت سپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کرے،اگر یہ فیصلہ برقرار رہا تو ۔۔۔۔فواد چوہدری نے تنبیہ کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے حوالے سے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا چاہیے، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے حوالے سے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا چاہیے، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »