جھیل کا رنگ اچانک ’گلابی‘ ہوگیا، لوگ حیران

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جھیل کا رنگ اچانک ’گلابی‘ ہوگیا، لوگ حیران ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کیکے مطابق ماحولیاتی ماہرین اور کارکنان کا کہنا ہے کہ جھیل میں مچھلی کی فیکٹریوں میں استعمال ہونے والے کیمیکل شامل ہونے سے اس کا رنگ گلابی ہوا۔

برطانوی مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مچھلی کی برآمد سے پہلے اس کو محفوظ بنانے کے لیے مقامی فیکٹریاں سوڈیم سلفیٹ کو اینٹی بیکٹیریل پروڈکٹ کے طور پر استعمال کرتی ہیں اور یہ فضلہ صاف کیے بغیر جھیل میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ دریا اور جھیل کے اطراف آباد رہائشیوں کا کہنا ہے جھیل میں کیمیکلز شامل ہونے سے علاقے میں بدبو پھیلی ہوئی ہے اور انہیں ماحولیات کے دیگر مسائل کا سامنا ہے۔

ماحولیاتی انجینئر فیڈریکو ریسٹریپو نے کہا کہ جھیل کا گلابی رنگ مچھلی کے فضلے میں سوڈیم سلفیٹ کی وجہ سے تھا۔ فضلے کو دریا میں پھینکنے سے قبل اس کو پراسیس نہیں کیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جھیل گذشتہ ہفتے گلابی ہونا شروع ہوگیا تھا اور اس کا یہ غیر معمولی رنگ اتوار کے روز تک برقرار رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Subhanallah bagherto mashaala kaho

Maryam k Ansoo girey hongey us mai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا شناختی کارڈ برآمدگی کا دعویٰ، نادرا کا ردعمل آگیاطالبان کا شناختی کارڈ برآمدگی کا دعویٰ، نادرا کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu آج بھی شناختی کارڈ بنا رہا ہیں افغانی، نادرا والے پیسے لے کر بناتا ہے ۔میں نے بہت دیکھا ہے کیا رد عمل اگیا ھے نادرا کا ؟؟؟ اس سے ذلیل اور گری ہوئی حرکت اور کیا ہوسکتی ھے کہ چند ہزار روپے کیخاطر اپنی قوم کی شناخت فروخت کر دیجائے۔ ؎قومے فرختند و چہ ارزان فرختند ! نادرا کاعملہ افغانیوں کو ایسے پہچانتےھے جیسے لوگ اپنے بیٹے کو ! مگر یہ قوم فروش طبقہ اسکے باوجود ٹس سے مس نہیں ہورھے۔ اذیت ناک لمحمہ وہ ہوتاہے کہ پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک کے چکر لگانے والے پاکستانیوں کے سامنے اس بدقسمت ملک پر وہ لعنت بھیجتے رہتے ہیں کہ بندہ شرم اور غصہ کے اگ میں جھلس سا جاتا ھے۔خُدا کیلئے غیرت ایمانی بھی کوئی چیز ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا اعلان غداری ہے مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو کشمیر کا غدار قرار دیدیا ۔کہتے ہیں بیرونی ایجنڈے پر عمران خان کو لایا گیا ۔ حکومت نے چین سے حلوہ خور حرامی جمیعت علماء اسلام ھند کی پاکستانی برانچ کا سربراہ فضلو ڈیزل اس کے باپ نے قیام پاکستان کو جرم قرار دیا تھا اور قائد اعظم کی توہین کی تھی۔لعنت اور ہزاروں بار لعنت اس گندے نظام کی پیداوار ضمیرفروش دین فروش اور وطن فروش ۔ یہ تیری اماں کا عاشق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا بیرون ملک مسلمانوں کے لیے ’عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ‘ - BBC News اردوسعودی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 10 اگست سے ایسے بیرون ملک افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ویکسین حاصل کر چکے ہیں۔ سعودی عرب کو مسمسلمانوں کا خیال آ ہی گیا شکر ہے خدا کا🙏🏼 ہاں جلدی کھول دو، کمائی بھی تو کرنی ہے. کیونکہ کرونا صرف حج کی دوران ہی پھیلتا ہے۔ سمارٹ کرونا smartcorona
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کے زیراثر اضلاع کی تعداد 220 ہوگئی، افغان حکومت کا قبضہ واپس لینے کا دعوی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غنا علی کا شوہر کا مذاق اڑانے والے کو کرارا جوابکراچی:- حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ غنا علی نے شوہر کی ظاہری شخصیت کا مذاق اڑانے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔فوٹو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک میں سٹیزن کلب کا دورہوزیر اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک میں سٹیزن کلب کا دورہ PMImranKhan F9Park CitizenClub Islamabad MoIB_Official GovtofPakistan PTIOfficialISB ImranKhanPTI PakPMO InsafPK ShkhRasheed fslsltn FaisalJavedKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »