جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں دوبارہ جڑواں بیٹیوں کی پیدائش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں دوبارہ جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون نے دوبارہ جڑواں بیٹیوں کو جنم دے دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں جوڑے نے اپنی جڑواں بیٹیوں کو کھو دیا تھا لیکن دو سال بعد اسی روز خاتون نے دوبارہ جڑواں بیٹیوں کو جنم دیا۔خاتون کا کہنا تھا کہ بیٹیوں کے انتقال کے بعد دنیا اندھیر ہوتی دکھائی دی تاہم 15 ستمبر کو ہی ایک بار پھر دو بیٹیوں کی ماں بننے پر بے انتہا خوش ہوں۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بالکل صحت مند اور تندرست ہیں جن کا وزن 1.6 اور 1.9 کلو گرام ہے۔ بھاگیا لکشمی نامی خاتون اور ان کے شوہر نے گزشتہ برس بچوں کی پیدائش کے لیے فرٹیلٹی سینٹر سے رابطہ کیا لیکن کووڈ کی وجہ سے وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکے۔خاتون کا کہنا تھا کہ ہمیں جڑواں بیٹیوں کی امید نہیں تھی لیکن یہ ہمارے لیے کسی خوبصورت تحفے سے کم نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جو ہمیں لیکچر دیتے ہیں، آئیں دیکھیں ان کی بیٹیوں کا کیا حال ہے‘ - BBC News اردوویسے تو شہریار خان آفریدی کی وجہ شہرت یہ ہے کہ انھوں نے ’جان اللہ کو دینی ہے‘ لیکن امریکہ پہنچ کر بنائی گئی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ آج کے بعد پارلیمان کی کشمیر پر خصوصی کمیٹی کے چیئرمین اس لیے جانے جائیں گے کہ وہ امریکہ کے بےگھر افراد کا درد بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔ یہ آداب مہمان نوازی کے خلاف ہے ساری دنیا کو سدھارنے کا ٹھیکہ ہمیں نہیں اٹھانا چاہیے اپنی لبڑلز ہم سے سنبھلتی نہیں اور چلے گوریوں کو آداب سکھانے ۔۔ فہم کا استعمال کرکے احمقانہ رویہ سے بچا جا سکتا تھا JAN ALLAH KO AUR GAND USA. KO. chotia ensan......
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ماڈل صوفیہ مرزا کیس انتظامیہ ہی مشکل میں پھنس گئیلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل و اداکارہ صوفیہ مرزا کی بیٹیوں کی حوالگی کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے و دیگر ذمہ داران کو توہین عدالت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بیٹوں کی پیدائش - ایکسپریس اردوبچوں کا والد اسپتال کی جو فیس دے سکے گا صرف وہی وصول کریں گے، اسپتال انتظامیہ ماشاءاللہ MASHALLAH ماشاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچےسکول چھوڑ کرآنے والی خاتون سےجنسی ہراسانی کا معاملہ۔۔ملزم کون پتہ چل گیاموٹر سائیکل سوار نامعلوم نوجوان کی خاتون کو حراساں کرنے کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی، گلی میں پیچھا کرنے والا نوجوان گلی کے کنارے پر کھڑے ہو کرننگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب کے دوران ڈانس پھسلنے والی خاتون ڈانسر نے دولہا کی فیملی کو ہی زوردار جھٹکا دیدیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بر طانیہ میں میں ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے پھسل کر گرنے والی خاتون دولہے کی فیملی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت گئی۔ دی سن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو خطرے کی تفصیل نہ بتائی گئی اور نہ بتائیں گے، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ کرکٹ - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کی حکومت سے ملنے والی ہدایات کے بعد سیریز کو منسوخ کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا، ڈیوڈ وائٹ کیوں کہ خطرہ ہندوستان سے تھا.. IPL SAI THA Then you are liars. You just wanted to maline Pakistan and Cricket in Pakistan. Wait for our revenge. جب ہے ہی کوئی نہیں تو کیا بتاو گے مسٹر ڈگ۔ہماری آئی ایس آئی کو ساری سازش کا علم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »