گرین لائن بسیں پہنچتے ہی سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین لائن بسیں پہنچتے ہی سندھ حکومت کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu

گرین لائن بسیں پہنچنے کے بعدسندھ حکومت نے بھی بسیں لانےکا اعلان کر دیا۔ وزیر پارلیمانی امور مکیش ‏کمار کا کہنا ہے کہ جنوری تک 50 بسیں لارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کی دستیابی سےمتعلق اپوزیشن لیڈر نے نکتہ اعتراض پر کیا کہ ‏وزیراعلیٰ اور وزیر ٹرانسپورٹ نےکئی باربسیں لانے کے وعدےکئے بتایاجائے اورنج لائن کب بنےگی؟وزیرپارلیمانی امور نے جواب دیا کہ پی ٹی آئی والےکوئی ایک منصوبہ بتادیں جو ان کا خود کا ہو یہ دوسروں کے ‏منصوبوں پرپلیٹ لگاکرخوش ہو رہے ہیں پھربولتےہیں پچھلی تمام حکومتیں کرپٹ تھیں۔

انہوں نے کہا کہ بی آرٹی منصوبہ ملک کامہنگاترین منصوبہ ہے، 80بسیں نہیں صرف 40آئی ہیں جھوٹ بولنےمیں ‏ان کا کوئی ثانی نہیں ہے یہ جھوٹ بولتےہیں اورکہتےہیں کہ ہم نےبڑا تیر مارا۔ ‏ مکیش کمار چاولہ نے اعلان کیا کہ آئندہ سال جنوری میں ہم50بسیں لارہےہیں۔جس کے بعد سندھ اسمبلی کا ‏اجلاس کل دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب بڑے اعلان چھوٹے اعلان بند کرو ان کو جلدی چالو کرو تاکہ ان کھوتے دی ریڑی نو جان چڈے 😂😂😎

آذادی راۓ کے علمبرداروں نے افغان اسٹوڈنٹس کے اکاؤنٹ کو ایک مہینے میں تین دفعہ بلاک کردیا۔ ممکنہ اکاؤنٹ بلاک آپ ہمیں AfganStudents پر فالو کریں۔ شکریہ 🥀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر قائد کیلئے گرین لائن بس منصوبہ، چین سے لائی جانیوالی 40 بسیں کراچی پہنچ گئیںwe_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656 ان ان بسوں کا حال سندھ اور سندھ گورنمنٹ کیا کرے گی دیکھتے جائیے چالیس چورو اہہو وزیروں کو دے دیغ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبے کی بسیں کراچی پہنچ گئیں04:18 PM, 19 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: گرین لائن بس منصوبے کے لئے چین سے جدید بسیں لانے والا جہاز بندر گاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔ گرین لائن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہر قائد کیلئے گرین لائن بس منصوبہ، چین سے لائی جانیوالی 40 بسیں کراچی پہنچ گئیںآخر کار عمران خان نے ہی کراچی کے لوگوں کے لیے گرین لائن بسیں منگوائ ہیں ورنہ پیپلز پارٹی کے صرف لارے لپے ہی ہوتے ہیں بس کسی طرح سے بلاول وزیراعظم بن جائے اور کھل کر کرپشن کریں کیونکہ پاکستان میں کوئ پکڑنے والا نہیں لوگ تو ہیں ہی بے وقوف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوگرین لائن بس منصوبہ 20 اسٹاپس پر مشتمل ہے، اس منصوبے سے یومیہ 3لاکھ افراد کو سفری سہولت مہیا ہوگی بسیں اندھیرے میں آئی ہیں اللہ رحم فرمائے اللہ خیر کرے، وہ جنگلہ بھی آباد ہونے جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن بسیں لاہور، راولپنڈی اور پشاور کی بسوں سے زیادہ جدید - ایکسپریس اردوبس میں ڈیزل کے ساتھ خودکار طریقے سے چارج ہونے والی بیٹری بھی موجود ہے جس سے ایندھن کی بچت اور ماحول کو بھی فائدہ ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئیگرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی First Batch Green Line BRT Buses Reaches Karachi China PTI_KHI MediaCellPPP SindhCMHouse MFA_China SindhCMHouse GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »