جویریہ عباسی کو اپنی ہونے والی ساس سے خوبصورت تحفہ مل گیا، تصویر شیئر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اُنہیں خوبصورت تحفہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی، اداکارہ نے ہاتھ میں لال اور گولڈن رنگ کی دلکش چوڑیاں پہنی ہوئی تھیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں بتایا کہ...

جویریہ عباسی کو اپنی ہونے والی ساس سے خوبصورت تحفہ مل گیا، تصویر شیئرکراچی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی کی ہونے والی ساس نے اُنہیں خوبصورت تحفہ دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی تھی، اداکارہ نے ہاتھ میں لال اور گولڈن رنگ کی دلکش چوڑیاں پہنی ہوئی تھیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں بتایا کہ اُنہیں یہ خوبصورت چوڑیاں، اُن کی ساس نے تحفے میں دی ہیں۔اُن کے ہاتھ کی تصویر سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جہاں مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی نئی زندگی کی شروعات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ مئی 2024 میں جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، اس پوسٹ کے بعد کہا جارہا تھا کہ جویریہ عباسی بہت جلد دوسری شادی کرنے والی ہیں۔خیال رہے کہ جویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون...

یاد رہے کہ پہلی شادی ناکام ہونے کے بعد شمعون عباسی نے مزید تین شادیاں کیں، اداکار نے دوسری شادی حمیمہ ملک سے کی جو صرف ایک سال چل سکی، پھر تیسری شادی جویریہ رندھاوا سے کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جویریہ عباسی کو اپنی ہونے والی ساس سے تحفہ مل گیااداکارہ نے گزشتہ ماہ اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انزلہ کو پہلی بار بس میں دیکھا تھا، تاشفین نے راز کی بات بتا دیشمعون عباسی اور جویریہ عباسی کی نوبیاہتا بیٹی انزلہ عباسی اور ان کے شوہر تاشفین انصاری نے اپنی دوستی اور شادی سے متعلق مداحوں کو بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی اگر اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے: عنزیلہ عباسیاداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی اور ابھرتی ہوئی اداکارہ عنزیلہ عباسی نے انڈسٹری کے نامور فنکاروں سے متعلق اپنی دلچسپ رائے کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف امریکی گلوکارہ کی غزہ کی حمایت میں میوزک ویڈیو ریلیزمیوزک ویڈیو سے ہونے والی تمام کمائی فلسطینی خاندانوں کو دی جائے گی، امریکی گلوکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آل آئیز آن رفح، انسٹا گرام پر وائرل پوسٹ کے پیچھے چھپی کہانی جانتے ہیں؟اس تصویر کو انسٹا گرام پر اب تک ساڑھے 3 کروڑ سے زائد صارفین شیئر کر چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »