جوہر ٹاؤن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوہر ٹاؤن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار تفصیلات جانئے : DailyJang

جوہر ٹاؤن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں بال بیئرنگ، کیلیں اور دیگر بارودی مواد استعمال ہوا، دھماکا خیز مواد کار میں نصب تھا، دھماکہ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔ دوسری جانب لاہور میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ جوہر ٹاؤن کے علاقے میں ہائی ویلیو ٹارگٹ شخصیت کے گھر کے قریب پیش آیا۔جوہر ٹاؤن میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوہر ٹاؤن دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار اہم انکشافات سامنے آگئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کر لی گئی ، آئی جی پنجاب رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوہرٹاؤن میں بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں:ڈاکٹریاسمین راشدجوہرٹاؤن میں بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں:ڈاکٹریاسمین راشد Lahore Dr_YasminRashid Blast JoharTown CMPunjabPK GovtofPunjabPK LahoreBlast Dr_YasminRashid CMPunjabPK GovtofPunjabPK Indians ki tu smjh ati hai k fake propgnda kr k pak ko black lost krwna, mgr sharm thmy bhi nh ati
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے آئی جی پنجابانہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے ہمیں 65تھریٹ الرٹس موصول ہوئے جس کے بعدگزشتہ ہفتے کچھ دہشت گردوں کوگرفتار کیا گیا۔ اندرونی جب تک ملوث نہ ہوں ایسی کارروائیاں نہیں ہو سکتیں اندرونی قرضوں کا زیادہ حجم ڈکارنے میں مصروف ھیں جب بھی کوئی مظلوم ماراجاتا ہے تو ڈھنڈورا پیٹتے ہو کہ بیرونی ہاتھ ملوث ہے، بیرونی ہاتھ نہیں آپ کے ہاتھ مظلوموں کے خون رنگین ہے...؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے سے 3 گاڑیاں اور 3 موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں، اور ممکنہ طور پر یہ بم دھماکا تھا، پولیس Ya Allah rehm...frma...AMEEN پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 3 گاڑیاں اور 3 موٹر سائیکلیں مکمل طور پر اور ایک رکشہ جزوی تباہ ہوگیا، اور ممکنہ طور پر یہ بم دھماکا تھا، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ دھماکا خیز مواد کہاں نصب تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا جوہر ٹاؤن دھماکے کے واقعے کا نوٹس آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلبلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جوہر ٹاون میں دھماکے کے واقعہ کانوٹس  لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوہر ٹاؤن دھماکے سے قبل آنیوالی مشکوک گاڑی کی فوٹیج سامنے آگئیجوہر ٹاؤن دھماکے سے قبل آنیوالی مشکوک گاڑی کی فوٹیج سامنے آگئی ARYNewsUrdu JoharTown رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ ہماری وراثت نہیں ہوتی ، ہمارا ترکہ صدقہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Jani kheel k bara main b kucch kaho na bai. ARYNEWSOFFICIAL اندر کے مافیا کا کام لگتا جو اقتدار دولت کے لالچ میں کسی بھی حد کو توڑ سکتے ہیں ان سے کچھ بھی بعید نہیں یہ ظالم سفاک شر پسند لوگ پنجاب کو کیوں destabilise کرنا چاہتے ہیں سوچنا چاہیے بڑا ہی ضروری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »