پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کرنے والے 4 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا 4 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang

ذرائع کے مطابق پی آئی اے نیروباڈی کے 4 نئے طیارے 6 سالہ ڈرائی لیز پر حاصل کرے گی۔

ذرائع کے مطابق رواں سال جولائی کے وسط میں پہلا جدید طیارہ ایئربس 320 پی آئی اے کے فلیٹ میں شامل ہوجائے گا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے بزنس پلان کے تحت 8 سے زائد جدید طیارے فلیٹ میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے میں شامل 2 پرانے ساختہ بوئنگ 777 طیاروں کو نئے طیاروں کےساتھ تبدیل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پھر ائیر بس A-320 ہی خریدیں گے ایئر بس A-350 یا بوئنگ 777 کیوں نہیں خریدتے بھائی

پلے نہں دھیلا وکھن چلی میلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کرنے والے 4 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ ہماری وراثت نہیں ہوتی ، ہمارا ترکہ صدقہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ کھبی اپنا بھی بنایا کرو۔۔۔کب تک خریدتے جاوگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے دو نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاپی آئی اے نے دو نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا Islamabad Official_PIA Add Two New Aircraft Fleet official_pcaa PKAviation MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیوز سنسر کرنے کے حوالے سے اہم بیانپی ٹی اے کا عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیوز سنسر کرنے کے حوالے سے اہم بیان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا کی20لاکھ ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچ گیاپی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ترجمان عبداللہ خان کی طرف سے جاری بیان کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی بحالی، نئے چیئرمین کے نام کا اعلان ہوگیاپی آئی اے کی بحالی، نئے چیئرمین کے نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu کوئی نیا جنرل ریٹائیر ہوا ھے لگتا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس: 23 جون کو پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 5 روزہ اجلاس آج سے شروع ہوگیا ہے جس میں 23 جون کو پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، پاکستان نے تمام 27 میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے۔ FATF ki tamam sharaiet to pori ho gain baqi kia raha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »