جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال اسلام میں منع ہے، خامنہ ای - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال اسلام میں منع ہے، خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلام میں ہلاکت خیز جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور ان کا استعمال حرام ہے کیوں کہ ایسے ہتھیاروں سے بڑے پیمانے پر معصوم لوگوں کی ہلاکتیں ہوتی ہیں اور جس کے اثرات نسلوں تک جاری رہتے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر اور روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی جوہری ہتھیار بنانے یا اس کے استعمال کی خواہش ظاہر نہیں کی، جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال اسلام میں منع ہے۔ایران کی سب سے طاقتور شخصیت آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ ایٹمی اسلحہ تیار کرنا اور اس کی ذخیرہ اندوزی اسلام میں حرام ہے، ایران کے پاس جوہری ٹیکنالوجی تو ہے لیکن اس نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے ہمیشہ دور ہی رکھا ہے۔یاد رہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں...

امریکا کی جانب سے عالمی جوہری معاہدے سے دست بردار ہونے اور پے در پے معاشی پابندیاں عائد کرنے پر برہمی اظہار کرتے ہوئے ایران نے بھی ردعمل میں عالمی جوہری معاہدے کی ایک شق کی خلاف ورزی کی اور یورینیم افزودگی کی مقررہ حد کو عبور کرکے زائد یورینیئم افزودہ کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chalo g american ghulam

Chullo bhaie Ab Pakistani Qaoom bhi bhungrry dally jo k Atomic power bhi nuheen raha Raheel ji ny saudia ko dedia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور عراق کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، خامنہ ای - ایکسپریس اردوعراق میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 120 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال میں ریکارڈ قرض لینے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) سرکاری دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای بائیک:’نہ دھواں نہ شور اور خرچ بھی 500 روپے ماہانہ‘موٹرسائیکل کو پاکستان میں متوسط طبقے کی سواری سمجھا جاتا ہے اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان افراد کے لیے الیکٹرک بائیک امید کی ایک کرن ثابت ہو سکتی ہے۔ Highly Impracticable. Consumes more energy/electricity. electrical evolution is emerging in every field too much costly,5500/month for one year,Are you seriousely MAD?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ای بائیک خریدیں یا پیٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں‘پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں دو اداروں کے باہمی اشتراک سے پاکستان میں برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ Both r ok It’s now the responsibility of BBC to make sure the CEO of this company doesn’t get abducted by oil mafias Ky knsi company ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خلیے آکسیجن کی کمی بیشی سے کیسے نمٹتے ہیں؟طب کے نوبیل انعام کا حقدار ان تین سائنسدانوں کو قرار دیا گیا ہے جن کی دریافت خون کی کمی اور کینسر جیسے امراض کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوسیریز میں سری لنکا کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور گرین شرٹس کو کلین سوئپ کی ہزیمت سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »