ای بائیک:’نہ دھواں نہ شور اور خرچ بھی 500 روپے ماہانہ‘

ای بائیکس: شکل اور ڈیزائن روایتی مگر انجن پیٹرول کی جگہ الیکٹرک

09/10/2019 9:01:00 AM

ای بائیکس: شکل اور ڈیزائن روایتی مگر انجن پیٹرول کی جگہ الیکٹرک

موٹرسائیکل کو پاکستان میں متوسط طبقے کی سواری سمجھا جاتا ہے اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان افراد کے لیے الیکٹرک بائیک امید کی ایک کرن ثابت ہو سکتی ہے۔

ہے؟عثمان شیخ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص اپنی پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکل کو الیکٹرک موٹر سائیکل میں تبدیل کرنے کا خواہش مند ہے تو اب یہ بھی ممکن ہے۔Image captionپنجاب میں دو اداروں نے باہمی اشتراک سے پاکستان میں برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل شروع کیا گیا ہے

راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا - ایکسپریس اردو On The Front-part All-ep-24092-2020-08-03-On The Front: 03 A | Dunya News اس سے پہلے کہ گورنر راج کی بات کریں سندھ حکومت روش بدلے، شبلی فراز - ایکسپریس اردو

’کسی نے اپنی بائیک میں (الیکٹرک) کٹ فِٹ کرانی ہے تو ہمارے پاس اس کا بھی حل موجود ہے۔‘انھوں نے بتایا کہ ان کے ادارے نے جو الیکٹرک کٹ تیار کی گئی ہے وہ پاکستانی بازار میں موجود جاپانی ڈیزائن والی موٹر سائیکل کو سامنے رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے اس لیے عام موٹرسائیکل میں بھی اس کی تنصیب ممکن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے کے خواہشمند افراد قسطوں پر بھی اپنی موجودہ پٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکل کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کر سکتے ہیں۔’اگر آپ اپنی موٹرسائیکل میں الیکٹرک کٹ لگوانا چاہتے ہیں تو اس کی ماہانہ قسط 5500 روپے ہو گی جو ایک سال تک چلے گی۔‘

الیکٹرک موٹر سائیکلکفایتی ہے؟چوہدری زاہد کا کہنا ہے کہ الیکٹرک موٹر سائیکل کے استعمال سے نہ صرف پٹرول اور دیگر اخراجات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے بلکہ یہ ماحول دوست بھی ہے۔’گرین ٹیکنالوجی انفرادی بچت اور ماحول کے تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ ایک تو اس میں دھواں نہیں ہے، آلودگی اس میں ہے ہی نہیں اور دوسرا شور بھی نہیں ہے۔‘

انھوں نے کہا کہ ’عام (پٹرول بائیک) اگر 50 کلومیٹر ایوریج دیتی ہے تو اس کا ماہانہ خرچہ تقریباً چار ہزار آئے گا لیکن الیکٹرک بائیک کا خرچہ صرف 500 روپے آئے گا۔‘Image captionان موٹرسائیکلوں کو مارکیٹ میں پہلے سے مقبول جاپانی ڈیزائن کی طرز پر تیار کیا جا رہا ہے

پاکستان میںالیکٹرک وہیکل پالیسیتحریک انصاف کی حکومت نے رواں سال پاکستان کی الیکٹرک وہیکل پالیسی متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جس پر وزارت ماحولیات اور وزارت صنعت و پیداوار کام کر رہے ہیں۔موسمیاتی تبدیلی پر وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر ملک امین اسلم نے کہا تھا کہ سنہ 2030 تک پاکستان میں 30 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی جبکہ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کو موجودہ آٹو پالیسی کا حصہ بنایا جائے گا۔

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بنانے میں دلچسپی لینے والے اسمبلرز حکومت کی پالیسی کے منتظر ہیں اور اس سلسلے میں کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں ابتدائی ریلیف چاہتے ہیں۔چوہدری زاہد کے مطابق ’جب کسی چیز کو سہولت دینی ہو یا اسے آگے لے کر آنا ہو تو پھر اس کے لیے حکومتی تعاون بھی ضروری ہوتا ہے۔‘

آن لائن قربانی: ’کسی کو گوشت کم ملا، کسی کو خراب تو کسی کو ملا ہی نہیں‘ - BBC News اردو ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظم لانگ جمپ سے مقبول ہونے والا نوجوان کون؟ جانیے - مزید پڑھ: BBC News اردو »

Ali1979Zulfaqar فی الحال رینج بہت کم ہے۔ So nice Why not scooty good for ladies also?Love to have one my son daughter each. Great price 75 thousand and paki cant afford کب ملے گا یہ عوام کو؟ In the rain if a bike engine was block means what is the safety purpose for water precautions!!! Grt news, the electric transport not only save the expense but also save the environment

Appreciated....will help to reduce noise and pollution 3000/month no extra charge... Cost 1 lack In the middle of road if load shedding happened what we will do........? just asking fawadchaudhry It's a good step. Bhai is ki price kitni ho gi 😍👏 پاکستان زندہ آباد⁦🇵🇰⁩ muhdluqman786 Zabardast Very good initiative. Must be immediately implemented on commercial basis.

From where, we can by it and what is its price Price Please Excellent endeavors. Kash is mehgai k door min ye ho Jay is hakoomat se How much price? Masla hai petrol khttm honay bike lita letay hain hum Kuwait k kunwon se connection k liye charging khttm hone per Kia kerain gay?🤔🤔 electricity issue bhi hai Pakistan main

The Need of this Era....appreciated It can be send to market 4 experiment..After that one year we can say something about it... too much costly,5500/month for one year,Are you seriousely MAD? electrical evolution is emerging in every field Highly Impracticable. Consumes more energy/electricity.

احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنساحسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس EhsanKhan MehwishHayyat US AwardShow Performance pid_gov MoIB_Official MehwishHayat Ahsankhanuk

بغداد کی صوبائی کونسل نے گورنر کی برطرفی کی منظوری دے دیبغداد کی صوبائی کونسل نے گورنر کی برطرفی کی منظوری دے دی Iraq ProvincialCouncil Sacks BaghdadGovernor

شادی کی تقریب سے پہلے دولہا کی دلہن کی سہیلی کے ساتھ جنسی زیادتینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں شادی سے قبل دولہا نے اپنی ہونے والی بیوی کی بہترین Shame

جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan RoyalParade Car Toyota Century Exhibition JapanRoyalParade Display

وزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانیوزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی تفصيلات جانئے: DailyJang I LOVE TO IMRAN SB AND CONGRATULATION . DEAR

2005 کا زلزلہ، نہ بھولنے والا غم، متاثرین کی بحالی تک مدد کرینگے: عمران خانمطلب لنگر خانہ کھولیں گے 😁 😁 Swaaal namaa dia b ogha pela sa