جونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Pakistan beat Egypt in Junior Hockey World cup

تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بھوبنشیور میں ہونے والےجونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے آج مصر کو 1-3 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے تینوں گول پینلٹی کارنر پر محمد رضوان نے کئے، جبکہ مصر کاواحد گول الغیدی نے کیا۔

گرین شرٹس کل اپنا تیسرا میچ ارجنٹائن کیخلاف کھیلے گی، جس میں جیت پاکستان کو کوارٹر فائنل تک رسائی کی امید دلائے گی لیکن ہار کی صورت میں سپر ایٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر بھی ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ جونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کاآغاز مایوس کن رہا تھا،جب افتتاحی میچ میں جرمنی نےپاکستان کو شکست سے دوچار کر دیا تھا۔جس کے بعد آج کی جیت کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے انتہائی ضروری تھی۔

🎥 reaction from Pakistan's Moin Shakeel after his team's 3-1 win over Egypt at the FIH Odisha Hockey Men's Junior World Cup 2021.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جونیئرہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی فتحمصرکو 3-1 سے شکستجونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی فتح حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بھوبنشیور میں جاری جونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

T20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے متعلق انضمام الحق کا انکشافپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے ہی بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان سے خوفزدہ تھی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ سب سے زیادہ دیکھا جانےوالا ٹورنامنٹ بن گیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2021 نے ویور شپ کے ریکارڈ توڑ دیے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے فلائٹ ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیاماشاء اللہ Great Well done
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جونیئرہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی فتحمصرکو 3-1 سے شکستجونیئرہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی فتح حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بھوبنشیور میں جاری جونئیر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ کا دوسرا روز: بنگلا دیش کی پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف بیٹنگAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »