جونیئرہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی فتحمصرکو 3-1 سے شکست

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جونیئرہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی فتح،مصرکو 3-1 سے شکست PAKVEGY JuniorHockeyWorldCup Pakistan Egypt JWC2021 PHFOfficial FIH_Hockey

کرلی ہے، افتتاحی میچ میں جرمنی کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان نے آج مصر کو 1-3 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے تینوں گول محمد رضوان نے پینلٹی کارنر پر اسکور کئے، مصر کی جانب سے واحد گول الغیدی نے کیا۔گرین شرٹس کل اپنا تیسرا میچ ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گی، میچ میں کامیابی ٹیم کو کوارٹر فائنل کے قریب کردے گی جبکہ شکست کی صورت میں پاکستان سپر ایٹ

راونڈ سے باہر ہوسکتاہے۔ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ اے میں بیلجیئم، چلی، ملائیشیا اور جنوبی افریقہ گروپ بی میں کینیڈا، فرانس، بھارت اور پولینڈ گروپ سی میں جنوبی کوریا، ہالینڈ، اسپین اور امریکا جبکہ گروپ ڈی میں پاکستان، ارجنٹائن، مصر اور جرمنی شامل ہے۔ٹورنامنٹ کا فائنل 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا ایک اور اعزاز۔۔۔پاکستان کی پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ بن گئیںلیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ بن گئیں،آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو آرمی میڈیکل کور کی کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔ Retaier. Sajid Karim.. Of peshawar cantt mubark hu sir Allaha tallaha ap ko mam hamesha kamyabi Ata farmain ameeeeeeen.. 03134664709 مادر وطن کی قابل فخر اور بہادر بیٹی سلام عقیدت و مبارک باد ماشاءالله OfficialDGISPR kya kr rhy ho COAS roz aik e bndy ko permotion🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤣😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ بنگلہ دیش کے پاکستان کیخلاف پہلی اننگزمیں چار وکٹوں پر253رنزپہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں آج چیٹو گرام میں کھیل کے خاتمے تک چار وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے تھے۔ بنگلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ کا دوسرا روز: بنگلا دیش کی پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف بیٹنگAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت،پہلی جماعت کا بچہ پینسل چوری کی شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا - ایکسپریس اردوبچہ پینسل چوری کی شکایت درج کرانے اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ تھانے پہنچا۔ واہ ہمارے سابقہ چیف جسٹس صاحب کا اپنی ہی عدلیہ پر کنفیڈینس اور اس بچے کا پولیس پر کنفیڈینس ہمارے لیے سبق ہے Iam_Mian
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ کا دوسرا روز: بنگلا دیش پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز بنگلا دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔چٹاگانگ کے چوہدری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ کا دوسرا روز: بنگلا دیش پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »