جونٹی رہوڈز کی موٹرسائیکل پر شہر اقتدار کی سیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جونٹی رہوڈز کی موٹرسائیکل پر شہر اقتدار کی سیر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز موٹرسائیکل پر شہر اقتدار کی سیر کو نکل پڑے۔

تفصیلات کے مطابق سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہیوی بائیک پر فیصل مسجد اور اطراف کا دورہ کرنے کے بعد مری روڈ کی جانب بھی روانہ ہوئے ساتھ موجود دیگر موٹر سائیکل سواروں کو اپنے تاثرات سے بھی آگاہ کرتے رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جونٹی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں کہا کہ بطور کھلاڑی میں اتنا نہیں گھوم پایا لیکن بطور کمنٹیٹر گھومنے میں بہت مزہ آرہا ہے۔

جونٹی نے مزید کہا کہ بطور کھلاڑی مختلف ممالک کے دورے کے دوران زیادہ تر ایئرپورٹ، ہوٹل اور اسٹیڈیم تک ہی محدود رہتے تھے اور سیر کا موقع نہیں مل پاتا تھا۔ During my playing days, I never got to see much of the countries that I toured: airports; hotels; grounds! Now as coach and commentator, am making sure that I experience as much as possible. Thanks to The Clan for the awesome ride

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کیلئے آئے جونٹی رہوڈز کی ہیوی بائیک پر اسلام آباد کی سیرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے لیے کمٹنری پینل میں موجود سابق جنوبی افریقی پلیئر جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک پر وفاقی دارالحکومت میں سیر و تفریح کرتے رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر تحقیقات، فواد کی کمیشن بنانے کی تجویز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم'امریکی صدرنے جموں وکشمیرکوتصفیہ طلب تنازعہ تسلیم کیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates But Pakistan shouldn’t be misunderstood and struggle should continue in this way.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد پر لڑکی کی وائرل ویڈیو کے بعد نوجوانوں کی شامت، 6 گرفتار - ایکسپریس اردوشہریوں نے لڑکی کے مزار قائد کے احاطے میں رقص کرنے پر شدید تنقید کی تھی اس لڑکی کو 'مونث' کا فائدہ دے کر چھوڑ تو نہیں دیا؟ TikTok should be ban in Pakistan Maro liter is tra sar e am jis tra ye sar e am dance kr rhi thi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »