جولائی کیلئے گیس نہیں ملی لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی, وزیراعظم نے واضح کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کی سخت شرائط کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )حکومت

نے مان لیا تھا، ہمیں جولائی کیلئے گیس کے جہاز نہیں ملے مگر ہم کوشش کر رہے ہیں،ممکن ہے جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے۔

نجی ٹی وی"سماء"کے مطابق اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صاحب ثروت افراد سے 200 ارب روپے سے زائد جمع ہونے کی توقع ہے،پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے والا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں کوئلہ بہت مہنگا ہو چکا ہے، پاکستان کے اربوں ڈالر کوئلے کی درآمد پر خرچ ہوتے ہیں، افغانستان سے جولائی میں انشااللہ کوئلہ آنا شروع ہو گا، افغانستان سے کوئلے کی درآمد سے 2 ارب ڈالر کے قریب...

وزیراعظم نے کہا کہ چیلنجز آئیں گے لیکن ہم آگے بڑھتے رہیں گے اور مسائل حل ہوں گے، دوست ممالک سے تکنیکی مدد، سرمایہ کاری اور تجارت کریں گے، کشکول کا زمانہ ختم ہوگا، نیا زمانہ آئے گا، اتحادی حکومت ضرور تبدیلی لے کر آئے گی۔مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی: وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کردیاآئی ایم ایف سے معاہدے اور افغانستان سے کوئلے کی درآمد سے متعلق وزیراعظم نے کیا کہا؟ مزید پڑھیں: IMF Afghanistan GeoNews loadshedding Baigharti key had Well played😀🙏🏼 جولائی وچ پا جی جان چھوڑ دو ہماری۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی: وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی۔پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔ Lanat پہلے کون سا ہوتی ہیں پاکستان کے منحوس آدمی A gandu hor kar vi ki sakda
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا عندیہ - ایکسپریس اردوہمیں جولائی کیلئے گیس کے جہاز نہیں ملے مگر ہم کوشش کر رہے ہیں، شہباز شریف مزید پڑھئے: ExpressNews فٹے منی تیرے جمن الیں تے۔ انہیں کہے چھوڑ دے ایسی حکومت کرنے سے گھر بیٹھ جائے جب کُچھ کر نہیں سکتے تو اتے کیوں ہیں؟ Ya Allah hame zalemo se bacha.. Ameen 🤲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2 جولائی کو امپورٹڈ حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے:عمران خانسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت کے خلاف 2 جولائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

' تحریک انصاف نے 2 جولائی کو تاریخی احتجاج کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا '” تحریک انصاف نے 2 جولائی کو تاریخی احتجاج کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا ' arynewsurdu نچلے لیول پر عوام کو پلیٹ فارم مہیا کرنا موجودہ تحریک کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ عام کے درمیان رہ کر ہی انہیں انگیج کیا جا سکتا ہے۔ جو گھروں میں بیٹھ کر ٹویٹر پر خان صاحب کے وژن کا کریڈٹ لے رہے ہیں انہیں ذاتی مفاد کو پس پشت ڈال کر باہر نکلنا ہو گا۔ LocalBodiesElection Larkana Elections | KhurshidJunejo Rigging BreakingNews Sindh PPP A1Tv Local Bodies Election 2022 | Larkana Elections | Khurshid Junejo rigging | 27 June 2022 | A1کمیشن خاموش، کلک کریں،👇👇👇
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے: شیخ رشید کی پیشگوئی12:04 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان,   راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »