جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی: وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے معاہدے اور افغانستان سے کوئلے کی درآمد سے متعلق وزیراعظم نے کیا کہا؟ مزید پڑھیں: IMF Afghanistan GeoNews loadshedding

اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صاحب ثروت افراد سے 200 ارب روپے سے زائد جمع ہونے کی توقع ہے،پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے، بہت جلد عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ہونے والا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کی سخت شرائط کو پی ٹی آئی حکومت نے مان لیا تھا، ممکن ہے جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے، ہمیں جولائی کیلئے گیس کے جہاز نہیں ملے مگر ہم کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں کوئلہ بہت مہنگا ہو چکا ہے، پاکستان کے اربوں ڈالر کوئلے کی درآمد پر خرچ ہوتے ہیں، افغانستان سے انشااللہ کوئلہ آنا شروع ہو گا، افغانستان سے کوئلے کی درآمد سے 2 ارب ڈالر کے قریب بچیں گے، افغانستان سے کوئلہ ڈالر میں نہیں روپے میں خریدیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ چیلنجز آئیں گے لیکن ہم آگے بڑھتے رہیں گے اور مسائل حل ہوں گے، دوست ممالک سے تکنیکی مدد، سرمایہ کاری اور تجارت کریں گے، کشکول کا زمانہ ختم ہوگا، نیا زمانہ آئے گا، اتحادی حکومت ضرور تبدیلی لے کر آئے گی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bijli de hi q rahe ho karwon? Bill bhaij du khali woi kaafi hai ImportedGovernmentNaManzoor

اوہ اچھا،،،یعنی دن میں جو چند گھنٹے بجلی آتی ہے اب وہ بھی نہیں آئے گی،

یہ حکومت ھی بے غیرت ھے۔😡😡😡

JAhil admi

What is this nonsense behavior student k exam's hu rhyyy na rat ko light aati k prh ly na din mn jab paper deny jao tab light aati during paper grmiii sy bchy behosh hu rhy huty what the hell is this ajeb 🙏🙏

Lanat ho ise PM py

Yeh bhosri waalay kabhi achhi khabar nae daitay Suar jaisay muh say waisi hi baat karengay

Agy tow hmry gharo m AC lgwa ky dia howa hy Nawaz sharif ny jesy .. Agy kon sa nhi jati bhai .. 🥲

پاکستانی کوئلہ کدھر ہے ؟؟

بجلی بند نہ کریں میں مانگ نہی رہا مجبوری ہے،

Khuda da wasta tanu sanu jeen da faar july vich kaafan dafaan da intazam rakhya

چور چور

16 ghanty tu hu hi rhi he multan ke dehi ilaqon me r kia brhy gi.kia load shetting sirf awam ke liy he

وہ تو تمہاری منحوس شکل سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے، شہباز شریف ڈرامہ باز

Ombarak Sha ,da sa way ?

امپورٹڈ وزیراعظم

Oo chacha light hoti kahan hay..

اس نالائق امپورٹڈ حکومت پر یہ ہی توقع تھی

آپ لوگوں نے مرضی کے مطابق بجلی مہنگی کر دی ہے اب بھی آپ شورٹیج کا اشارہ دے رہے ہیں۔ کیا ہم اِسے نااہلی سمجھیں؟

MAA ki choot h tum logon ki kutti k bachoooo

لعنت ھے ایسے نا اھل حکمرانوں پر

چوڑیاں پہن لیں اور کچھ نہیں کر سکتے بات سچ ہے سارا کچھ آپ کے پاس ہے پھر بھی اتنے بہانے اللہ ہدایت دے ان کو. آمین

Chor Sb chor

Or kitni awam Ka khoon chosna h corrupt insan

To b kuta hai kuta

فیر تے لخت دی لعنت

Lanat hai ap per phir tooo

Y kh zr insn kuty mi mout Mary ga is ny hmara jena haram kr k rhka hoa hr chz ko agy peachy sy nyjal h Mar jay Allah kr

Aho .4 saal ho gay koi khaber pakistani wastay achi ni i .hun achihkoomat aa gai a ty pukhay ghareeb ni maray par garmi naal mar jaan gay j .kujh karo myian g

Lanat tray tajarby ty

to jnab kiya jhaag marny hain isy control krien

Electricity ko or he mehanga Karo

Khadnas nahe asman diya ap log q bete ho idher bol ke ki Awam pat aik or bomb gherane wale he or ye be bol ki is hukumat ki bas ki bat nahe he

Lakhdi lanat

Administrator

Ye kis manhoos ko PM banaya.. jab b samne aata hai koi na koi manhoos khabar sunata hai

ارے بھائی تو سادہ الفاظ میں بولو کہ 1 یا 2 گھنٹے بجلی دیں گے بس۔ لیکن بجلی پہ ٹیکسز ہن بھرتے رہیں گے۔ اور آپ سب وزیروں فوجی ججز بیوروکریٹس کو جو مفتے کی عیاشیاں لگی ہوئی ہیں وہ بھی کرتے رہنا ہمارے پیسوں پہ۔😡

لعنت حرامی چور

Pehly 22 ganty loadshedding ha Muzaffargarh mein mazeed kitni bry gi

Wah kia bat hai

LAKH DI LANAT

Tum logo ka baap...🙈

🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

لعنت

As you know the renowned institutions are earning lumsum amount from children but paying less to the teachers. They should pay at least one lack to a teacher.

Kindly restrict the schools to revise the salaries of teacher due to the high rates of commodities and fuel. Regards Teacher

Oh my God

Khoti ka bachaa

3211

لعنت ھے تم سب پر تم سب رات کو سوتے وقت سوچنا کہ اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دو گے

Aise begharat or be iman log mulk ki pm hai afsoos hai

شکل دیکھو کھوتے کی۔۔۔شکل سے بھکاری لگتا ہے

Wah wah agy masha Allah bht bijli aa rhi ap log aisa kro light band hi kr do maa yawyon bera grag kr dita j mulk ka

CMShehbaz q apni baji maryam ki gand ma deni ha bijli haramkhor

Tm ne wazarrt smbhalni thi kuty

Abhi loadshedding say phati pri hai

عمران خان کی حکومت نہ اہل تھی اُس کے دور میں پاور پلانٹ بند تھے لیکن لوڈ شیڈنگ نہیں جیسے ہی متنجن ہم پے مسلط کیا گیا پاور پلانٹ بند ہو گئے اور لوڈ شیڈنگ بھی شروع ہو گئی۔۔۔

Tmhari zindagi pe lanat chor.

Lanat ho tum par

Tm sbka ghuroor khak Mn mil jayay ga Jb Allah tm sbko zair kray ga ,ya Allah in sb logon ko mysterious heart attacks hun r ye sb mar jayen (Ameen)Lanat

Lanat ho imported hukumat p ،Allah in sbko neest k na bood kr day (Ameen)

شکل دیکھا کر ہی معلوم ہوتا ہے کے چور ہے

ان کا اور کام ہی کیا ہے، بس غریب عوام کو پیسنا ، ان کے اپنے گھروں میں کنڈے لگے ہوے ہیں عوام سے ان کا کیا لینا دینا

He did the great job.

Big L

Brahaoo.

Ise kehte hain U Turn woh bhi lamba khud ko loadshedding ke khatme ka champion kehlane wale ab loadshedding ki khush khabri dete hsin aur GEO munafiq inka difaa kar raha hai

app na low kab hona hai

یہ لوگ پاکستا نی عوام اور ملک کی ماں بہن کرنے أٸے ہیں اور جن لوگوں کو یہ گالی پسند نہیں تو وہ اپنا گھر لے جاٸےکسی ایک پاکستانی کو

شرم کر جاؤ عوام کو مار کے دم لینا

Kisi kuti k bchy hain light ati ni or bill iss tra bhejty hain jesy hum ne inki baji rent pr li ho

تو یہ وزیراعظم اطلاع دینے کیلئے بنا ہے۔

🖐️ bus itna he bht j

AIK IDEA DUN SEDHA ELECTRICITY KI WIRES POLES TRANSFORMERS YA SB UTR DYN HMEIN CHAHIYA HI NOPX AP APNY GRR LGAIN

سر نے تو کہا تھا کے 7 جون سے ملک میں لوڈشیڈنگ ختم ہو جائیگی تو کیا یے سیاسی بیان تھا؟؟؟

Shame

Chachu ap k wazir to bol rahy thy k July Mai Loadsheding Nahi ho gi.

AbdulRehman0292 If Govt is going to buy coal from Afghanistan. Do you think for cement manufacturer more challenges ahead for procurement of coal…….

Haram zado aur kr kia skte ho

ہمارے پاس رائیونڈ میں شام سات بجے سے لائٹ نہیں ہے بارہ بج گئے ہیں گرمی سے برا حال ہے بہت مرتبہ فون کر کے انفارم بھی کیا مگر ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا MaryamNSharif

Lakh di Lanat

Tum mer kioon nahee jaty

بہت بہتر جناب بس دفاع پر توجہ دیں مُلک حالت جنگ میں ہے جہاں ستر ہزار مرے چند ہزار اور سہی

Sir aisa krty Hum mulk e chor dty. Yahan gareeb ki to koi jaga Ni, zaleel kr k rkh dia ap ny gareeb ko. Agr load shedding barhani th, karzy lny thy, petrol barhana tha, inflation barhani th to ap krny kia ae Hain, ye sb kuch to ImranNiazi bh kr ra tha👎 CMShehbaz MIshaqDar50

لکھ دی لعنت۔۔۔

جب سے یہ منحوس حکومت آئی ہے کوئئ خیر کی خبر سننے کو نہیں ملی یا اللہ اس امپورٹڈ حکومت کو لے جا اپنے پاس آمین

im_decenter

مگر دن میں تو صرف 24 گھنٹے ہوتے ہیں

Well played😀🙏🏼

جولائی وچ پا جی جان چھوڑ دو ہماری۔

Baigharti key had

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 30 جون سے موسم بہتر ہو گا، 2 جولائی کو بارش ہو گیملک کا سب سے بڑا شہر کراچی حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang ان شاء اللہ اللہ پک رحمت کی بارش برسائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قانون منظور ہونے کے باوجود امریکا میں فائرنگ سے مزید 11 افراد ہلاکٹاکوماسٹی میں ڈانس پارٹی کے دوران فائرنگ کی گئی، حملہ آوروں کو تلاش کیا جا رہا ہے، پولیس حکام قانون منظور ہونے کے باوجود امریکا میں فائرنگ واقعات نہ تھم سکے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئےملک میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے ہیں جبکہ مزید 382 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے | Facebook...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بجلی مزید مہنگی: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہبجلی مزید مہنگی: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ Pakistan PriceHike ElectricityPriceHike Inflation pakistaneconomiccondition PakistanEconomy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا سے مزید 2 مریضوں کا انتقال، 94 کی حالت تشویش ناککرونا سے مزید 2 مریضوں کا انتقال، 94 کی حالت تشویش ناک arynewsurdu Corona تمام انصافین کے لیے خوش خبری پنجاب کی سب سے بڑی قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جٹ فیڈرشن نے کہا کے تمام جٹ برادری عمران خان کے ساتھ ہے۔ جٹ برادری ہر حلقے میں عمران خان کو سپورٹ کرے گی پاکستان میں جٹ برادری کا 2 کروڑ سے زیادہ ووٹ ہے حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ Abdulrehman Sial
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »