جولائی تا ستمبر2019ء: صنعتی پیداوار میں 5.9 فیصد کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: رواں مالی سال کے پہلہے 3 ماہ میں صنعتی پیداوار میں سالانہ بنیاد پر 5.

9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، آٹو سیکٹر ، اسٹیل مصنوعات اور فارما سیکٹر کو ریورس گیئر لگ گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق زائد شرح سود اور معاشی سست روی نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کو بری طرح متاثر کیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران صنعتی ترقی کی شرح میں 5.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سب سے بڑا دھچکا آٹو سیکٹر کو لگا جس نے مالی سال 20-2019 کے پہلے تین ماہ کے دوران 41 فیصد گراوٹ دکھائی، اس عرصے میں آئرن اسٹیل کی پیداوار سالانہ بنیادہ پر 17 فیصد کم رہی۔ اسی طرح ادویات کا شعبہ بھی سالانہ بنیاد پر تقریبا 12 فیصد کی گراوٹ دکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsus ki bt h or hm asian tiger bnne ja rhe hn.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میں نہ ہو تا تو چین ہانگ کانگ کو ملیامیٹ کرچکا ہو تا :ٹرمپ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دہشتگردی سے جانی نقصان والے ممالک میں پاکستان کاپانچواں نمبرپاکستان ميں امن و امان کی صورت حال ہرگزرتے سال کے ساتھ بہترہونے لگی۔ گلوبل ٹیررزازم انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردی سے جانی نقصان والے ممالک میں پاکستان کا نمبر پانچواں ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بادل برسنے لگے، کہیں بوندا باندی تو کہیں موسلادھار بارشلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں وقفے وفقے سے بوندا باندی جاری رہی جس سے سردی میں اضافہ ہو گیا جبکہ سموگ کی شدت میں بھی کمی ہو گئی۔ بڑی معلومات دی ہے Ahan pakoray bna k kon bhijwa raha phir 😒
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویز،35 کروڑ خرچ ہونگےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں سموگ کی شدت میں کمی کیلئے مصنوعی بارش کی تجویزدیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں حصول علم کیلئے بین الاقوامی طلباء کی آمد میں کمیامریکا میں حصول علم کیلئے بین الاقوامی طلباء کی آمد میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سبزی منڈی میں ایرانی ٹماٹر کی آمد، قیمتوں میں نمایاں کمیکراچی: شہرقائد کی سبزی منڈی میں ایرانی ٹماٹر کے مزید بارہ کنٹینرز پہنچ گئے، ٹماٹروں کی آمد کے ساتھ قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ 300/kg in dg Khan Kahan huwe hen kam bhye 400 kg to hen abhy tk 200/kg in muzzafargarh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »