دہشتگردی سے جانی نقصان والے ممالک میں پاکستان کاپانچواں نمبر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ميں امن و امان کی صورت حال ہرگزرتے سال کے ساتھ بہترہونے لگی۔ گلوبل ٹیررزازم انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردی سے جانی نقصان والے ممالک میں پاکستان کا نمبر پانچواں ہے۔

آسٹريلوی تھنک ٹينک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سال 2018 ميں دہشت گردی سے جانی نقصان ميں 2013 کے مقابلے ميں 83 فيصد کمی آچکی ہے۔

گلوبل ٹيررازم انڈيکس ميں دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں ميں افغانستان پہلے نمبر پر پہنچ گيا ہے جہاں 2018 ميں دہشت گردی کےایک ہزار 443 واقعات ميں 7 ہزار 379 افراد جان سے گئے۔ عراق جو 2004 سے دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں ميں پہلے نمبرپرتھا اب دوسرے نمبرپرآچکا ہے۔عراق ميں گزشتہ سال ایک ہزار 131 واقعات ميں 1054ایک ہزار 54 زندگيوں کے چراغ بجھ گئے۔شام چوتھے نمبر پررہا جہاں دہشت گردی کے 131 واقعات رونما ہوئے جن میں 662 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

پاکستان اس فہرست ميں پانچويں نمبر پر ہے جہاں دہشت گردی کے 366 واقعات ميں 537 افراد جاں بحق اور ايک ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی عالمی فہرست ميں بھارت ساتويں، يمن آٹھويں، فلپائن نويں اورکانگو دسويں نمبر پر رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں میں ڈائیپر سے خراشوں سے بچاؤ میں مددگار گھریلو ٹوٹکے - Parenting - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN Pakistan BigDiplomaticVictory Resolution KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirStillUnderCurfew UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk تھوکو ایسی قرارداد داد پہ. یو این یہود کا لوڑا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN UNO Pakistan Resolution UN Kis cheez ki karardad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی میں لاہور پھر ایک مرتبہ دنیا میں سب سے آگے۔فضائی آلودگی میں لاہور پھر ایک مرتبہ دنیا میں سب سے آگے۔ Lahore Pollution Smog Weather Atmosphere pid_gov GOPunjabPK zartajgulwazir UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں جنگ: تیل کی آمدن سے کسے فائدہ پہنچ رہا ہے؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ شام کی تیل کی آمدن میں کچھ حصہ شام کے تیل کے کنوؤں کی حفاظت کے عوض رکھنا چاہتے ہیں لیکن اس وقت ان کی آمدن کا فائدہ کسے پہنچ رہا ہے؟ Mujhe!😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »