جولائی میں ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول، مزید اضافے کیلیے نادرا سے مدد طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولائی کے لیے 443 ارب روپے محصولات کا ہدف رکھا تھا مزید پڑھیے: expressnews

رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں فیڈرل بیورو آف ریونیو کے محصولات میں 10 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔

ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال 34 لاکھ ٹیکس گزاروں نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے، جب کہ گزشتہ مالی سال میں 30 لاکھ ٹیکس گزاروں نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Don't ask Nadra. Get recoveries from the crime syndicate out on bail.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی میں ہدف سے 15 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا: ایف بی آرجولائی میں محصولات کا ہدف 443 ارب روپے تھا لیکن ادارے نے 15 ارب روپے زیادہ یعنی 458 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے: ایف بی آر Awamo ta mo tabahi uka ,khud noo مہربانی کر کے ملک داقرضہ لا دیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی؛ جولائی میں سب سے زیادہ بارش کہاں اور کتنی ہوئی؟ اعداد و شمار جاریکراچی؛ جولائی میں سب سے زیادہ بارش کہاں اور کتنی ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے چھوڑےگئے پانی سے دریائے پونچھ میں اونچے درجےکا سیلاب،کئی دیہات زیر آبراجن پور میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافے پر مقامی افرادکی نقل مکانی شروع ہوگئی کل پھر تین عمرانڈو از خود نوٹس لیینے کیلۓ بیتاب ہوں گے کب یہ ڈیم بنائیں گے Allah Pak rehm farmai Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپین اور برازیل میں‌ منی پاکس سے دو اموات، کیسز تیزی سے بڑھنے لگےاسپین اور برازیل میں‌ منی پاکس سے دو اموات، کیسز تیزی سے بڑھنے لگے arynewsurdu Is baar lagta hai America monkey pocks pr dollar de ga,....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منکی پاکس سے ایشیا میں پہلی ہلاکت بھارت میں رپورٹیہ دنیا میں منکی پاکس کی حالیہ وبا کے دوران چوتھی جبکہ ایشیا میں پہلی ہلاکت ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جھل مگسی میں بارشوں سے متاثرہ لوگ کھلے آسمان تلے پانی میں رہنے پر مجبوربیلہ میں بھی سیلابی ریلے نے کئی مکانات کوتباہ کردیا، لوگوں کی جان پر کھیل کر نقل مکانی وہ کسی محفوظ مقام کی طرف جاتے نظر آرہے ہیں. رہائش اختیار کیے ہوئے نہیں FakharImam41 ماشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »