جولائی میں ہدف سے 15 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا: ایف بی آر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولائی میں محصولات کا ہدف 443 ارب روپے تھا لیکن ادارے نے 15 ارب روپے زیادہ یعنی 458 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے: ایف بی آر

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال جولائی میں ادا کیے گئے ریفنڈز کی رقم 28 ارب روپے تھی جبکہ گزشتہ سال جولائی میں 21 ارب روپے ریفنڈز کیے گئے تھے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس محصولات میں اضافہ فنانس ایکٹ 2022 میں متعارف اقدامات کا نتیجہ ہے، محصولات میں مقامی ٹیکسوں کی شرح 55 فیصد جبکہ درآمدی ٹیکس کی شرح 45 فیصد رہی، مقامی ٹیکسوں میں بڑھوتری کی شرح تقریباَ 31 فیصد ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جائیدادوں کی فروخت پر پیشگی ٹیکس میں 118 فیصد اضافہ ہوا جبکہ تمباکو کی صنعت پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 47 فیصد سے بھی زائد اضافہ ہوا۔

اعلامیے کے مطابق کسٹم ڈیوٹی کی مد میں جولائی 2022 کے دوران 67 ارب روپے اکٹھے کیے گئے جبکہ انکم ٹیکس گوشواروں کی شرح 2020 میں 3.0 ملین تھی جو اب 3.4 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مہربانی کر کے ملک داقرضہ لا دیو

Awamo ta mo tabahi uka ,khud noo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر تک کمی کا امکانKaptan's pressure is working well... How about increase 20 rupees then reduce 10 rupee. Gvt is increasing dealer share from Rs4.49 to 7.79/ litter. So,its just a drama, no real reduction. In international market brent oil is already at very low price from a month now. How much this gvt made? And where is it? Don't do it next time 30 ruppay barhana ho ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے کمی کا اعلان - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا مزید پڑھیے: expressnews تو ڈیزل کی بھی بتاؤ نا ساتھ میں اور ڈیزل کی قیمت؟؟ Tooba h sb ki sb government sye...🙏 Looooooot maaaaar daaar bs
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے چار سال میں ڈالر 65 موجودہ حکومت کے تین ماہ میں 51 روپے مہنگاعمران خان کے چار سال میں ڈالر 65 ، موجودہ حکومت کے تین ماہ میں 51 روپے مہنگا Dollar DollarvsRupee PriceHike PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK pmln_org PMLNGovt PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK pmln_org او بھائی ، عمران کے ساڑھے تین سال میں 54 روپے ڈالر بڑھا اور موجودہ حکومت کے تین ماہ میں بہتر 72 روپے ڈالر بڑھ چکا ہے۔ خبریں پتہ نہیں کموڈ سے نکالتے ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

5 ارب ڈالر کی امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا: شوکت ترینملک کو معاشی طور پر تباہ کرکے اب نصیحتیں کر رہا ہے بے شرم Bas kar ja, natak na kar ShaukatTareen. State Bank ka Dollar par Control aur 'Intervention to control tge Dollar price' hi khatam kardia. Ager state bank ka control hota tu wo intervene kar k Dollar market say buy kar k price hike ko rook laita. Mager iz Manhoos nay IMF ki mani Q k ap logo ne state bank ko imf k hawale krdya he ab ye tu hona parhygaaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دو جانور جنھوں نے دنیا کو 16 ارب ڈالر کا معاشی نقصان پہنچایا - BBC News اردوخیال کیا جاتا ہے کہ جن علاقوں میں کوکی مینڈک کثرت سے پائے جاتے ہیں وہاں ان کی انتہائی اونچی آوازوں کے باعث جائیداد کی قدروں میں کمی ہوئی ہے اور عموماً لوگ ان کے مسکن کے قریبی علاقوں میں رہنا پسند نہیں کرتے۔ ایک کا نام ہے زرداری دوسرا ہے شریف خلائی تحقیق کے نام پر جو چونا لگایا جا رہا ہے اس کا ذکر پوشیدہ وجوہات کی بناء پر نہیں کیا جاتا بش اور بلیئر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: خوش قسمت افراد کی ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئیجیک پاٹ کی رقم اس لیے اتنی زیادہ ہوگئی کیونکہ پچھلی 29 قرعہ اندازیوں کے دوران کسی نے بھی درست نمبر کا انتخاب نہیں کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »