جوجانوروں کاخیال نہیں رکھ سکتےوہ انسانوں کاکیارکھیں گے،چیف جسٹس - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کا زرتاج گل اور امین اسلم کیخلاف توہین عدالتی کی کارروائی کا فیصلہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر اور شیرنی کی ہلاکت کے معاملے پر وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل اور معاون خصوصی امین اسلم کیخلاف توہین عدالتی کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا،چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ جو جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے۔

چیف جسٹس نے پوچھا کہ شیروں کے ساتھ کیا ہوا، جس پر وکیل نے بتایا کہ شیر اور شیرنی کو لاہور منتقل کیا جا رہا تھا، پروفیشنلز کی سروسز بھی لی گئی تھیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ عدالت نے تعین کیا تھا کہ اگر کسی جانور کو کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہو گا،جو ریاستی نمائندے جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت؛ زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ - ایکسپریس اردوجو جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے وہ انسانوں کا کیا خیال رکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسر کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پرسماعت آج ہوگی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی:پنجاب میں آج سے لاک ڈاؤن ختم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کورونا وائرس سے صحتیاب - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 280,029ہوگئی،5,984افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »