پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 280,029ہوگئی،5,984افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں آج کورونا کے مزید کتنے نئے مریض سامنے آئے ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد280,029ہوگئی جبکہ5,984افراد جان کی بازی ہار گئے ۔پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا، وائرس کے حملے بے اثر ہونے لگے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید 330نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد2لاکھ80 ہزار029ہوگئی۔

پنجاب اور اسلام آباد میں 24،24، گلگت بلتستان میں 23اورآزاد کشمیر میں کوروناکے07کیسز رپور ٹ ہوئےجبکہ کورونا نے پنجاب میں4اورگلگت بلتستان میں ایک مریض کی جان لے لی۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں34ہزار223،اسلام آباد میں15ہزار076، بلوچستان میں11ہزار774 ،گلگت بلتستان میں2180اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے2093کیسز سامنے آچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید8مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد5984ہوگئی۔اس کے علاوہ پنجاب میں 2148،خیبرپختونخوا میں 1202،اسلام آباد میں165،بلوچستان میں136اور گلگت بلتستان میں 55اور آزاد کشمیر اورکورونا کے باعث54 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں کمی:پنجاب میں آج سے لاک ڈاؤن ختم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 553 کیسز ریکارڈ، 6 مریضوں کا انتقال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے اور یہ سلسلے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کامیاب حکمت عملی کے بعد سے دیکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سےاموات میں نمایاں کمی لیکن بھارت کی کیا صورتحال ہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات ایک ہندسے میں آگئیں۔  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  14ہزار  ٹیسٹ کیے گئے جن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریضوں اور اموات میں 80 فیصد کمی: وال سٹریٹ جرنللاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جہاں دو ماہ قبل کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا، وہاں اب صورتحال ڈرامائی طور پر بدل چکی ہے اور وبا سے متاثرہ مریضوں اور اموات میں 80 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »