جوبائیڈان کا بیان گمراہ کن ہے اسے مسترد کرتے ہیں : وزیر اعظم شہباز شریف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈان کا بیان گمراہ کن ہے ، اسے مسترد کرتے ہیں : وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان گمراہ کن ہے اسے مسترد کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹؤیٹ میں امریکی صدر سے منسوب بیان کو حقائق کے برعکس گمراہ کن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔کہتے ہیں گزشتہ دہائیاں ثبوت ہیں کہ پاکستان انتہائی ذمہ دار جوہری ریاست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جوہری پروگرام موثر تکنیکی اور فول پروف کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے زیر انتظام ہے غیرضروری بیانات سے پرہیز کیا جائے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے ایک تقریب سے خطاب میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق کہا تھا کہ یہ بے ترتیب ہے جس کی وجہ سے پاکستان انتہائی خطرناک ملک ہے ۔ جوبائیڈن کے اس بیان پر پاکستان نے شدید ردعمل ظاہرکرتے ہوئے امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے اور ان سے امریکی صدر کے بیان پر وضاحت طلب کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز کا زرداری سے رابطہ، عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگوسابق وزیر اعظم نواز شریف کا سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کے والد کا آفتاب اقبال سے متعلق بیان سامنے آ گیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بعد والد، اعظم صدیقی نے بھی سینئر صحافی کے بیٹے کے خلاف بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang Geo news aap ko masla Kiya har baar Babar k Walid ki news kiyon banate ho Babar k Walid Ne ye kaha wo kaha ye bhi Koi news hoti ..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کیا ہے: وزیر خارجہامریکی صدر کے بیان کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے بات ہوئی ہے: بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں: GeoNews America Biden 2 مہینے امریکہ میں عیاشیاں کر کے واپس آئے کے بعد صورتحال ۔ فقیر خیرات مانگتا ہے اپنی خواہش بیان نہیں کرتا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کے قتل کی شدید مذمتوزیراعظم کی بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کے قتل کی شدید مذمت Pakistan PMShehbazSharif PMLNGovt BalochistanHighCourt CJP NoorMuhammadMeskanzai Murder CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan RanaSanaullahPK CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan RanaSanaullahPK دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میں ایم کیو ایم سے پوچھتا ہوں کیا زرداری کے ساتھ بیٹھ کر خوش ہیں؟ عمران خانجلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کراچی کی طبیعت خراب ہوتی ہے تو ملک کی طبیعت خراب ہوتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial Jab Lahore ko dast hote hain tab Tumhe ImranKhanPTI dast hote Hain 😂🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات،جوانی میں پڑھی کہاوت بھی سنائیجوانی میں کہاوت پڑھی تھی کہ پختہ عزم، اچھی سوچ اور سخت محنت کا کوئی نعم البدل نہیں، اس کہاوت پر عمل کریں تو مٹی بھی سونا بن جاتی ہے، شہباز شریف لفافہ_چینل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »