اعتزاز کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر مجھے بری کیا گیا ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں : کیپٹن صفدرکی درخواست

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعتزاز کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر مجھے بری کیا گیا، ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں : کیپٹن صفدرکی درخواست

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے عدلیہ پر الزامات لگائےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر مجھے اور مریم

نواز کو بری کیا۔ اعتزاز احسن کا یہ بیان عدالتوں کو متنازعہ بنانے اور بدنام کرنے کی کوشش ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے مجھے بری کیا۔ عدالت کے فیصلے کو غیر جانبدار طریقے سے ماننا ضروری ہے ۔ اس قسم کے الزامات سے جہاں عدالت کو متنازعہ بنانے کی کوشش ہوئی وہیں میرے حقوق بھی متاثر ہوئےلہذا اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردیدرخواست میں اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی کاررروائی کی استدعا کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرمسلم لیگ (ن) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے بیان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں کیپٹن (ر) صفدر نے توہین عدالت کی درخواست دائر Tiktok pr 22 kror. Ppl. Roz. Adaltoon ko galiyaan. Dete hn. Kro sb pe case. Imported. Bbc …begherat buzdl n cotupt.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعتزاز احسن کیخلاف کیپٹن (ر)صفدر نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی - ایکسپریس اردو11 اکتوبر کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے عدلیہ پر الزامات لگائے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ہاہاہاہاہاہا 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہنوازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور اسپتال سے گھر منتقل ہونے پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آج کل عمران نیازی کے جواری بیٹے میاں اسلم اقبال اور فرح گوگی کے بیٹے مشوانی ٹٹو کے درمیان بھی زیادہ بھونکنے کے لیے سخت مقابلہ چل رہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اان کی غیبی امداد کے زریعے آنکھیں کھول دیں۔ آمین ثم آمین 🤲۔ ورنہ یہ قومی نقصان کا ذریعہ بن سکتے ہیں ۔ اور آمریکہ صدر کے بیان پر بازپرس کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر بائیڈن پاکستان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیان فوراً واپس لے، فواد چوہدریپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ DailyJang چوہدری صاحب تو چھا گیا ہے۔۔۔۔✌️ زندہ باد ماشاءاللہ ہم زندہ قوم ہے جو جب جہاں کہے گا ہر میدان میں ثابت کردیں گے ہم زندہ قوم کے ہم ہر جنگ کے غازی ہے امریکہ کے ایک بیان پر پورا پاکستان جاگ گیا ماشاءاللہ ہماری طاقت ہماری قوم ہے یہ قوم اپنے پاؤں پر کھڑی ہوجاے تو ہم انکے دشمن فنا کردیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوری آباد کے قریب بس میں آگ لگنےکا مقدمہ بس مالک اور ڈرائیور کے خلاف درجمقدمہ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر علی اصغر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،لاپرواہی اور دیگر دفعات کے تحت بس مالک اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »