جوبائیڈن کا اپنے مخالف ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق اہم انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈن کا اپنے مخالف ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق اہم انکشاف ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

امریکا میں3نومبر کو ہونے والی صدارتی انتخاب کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی انتخابی مہم آخری ہفتے میں داخل ہوگئی ہے جبکہ کوویڈ-19 کے کیسز میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔امریکی نائب صدر مائیک پینس نے اتوار کے روز اپنے عملے میں کوویڈ 19 پھیلنے کے باوجود انتخابی مہم چلائی۔ وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مائیک پینس کے عملے کے متعدد سینئر افسران کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا یے۔ جس کے باعث جوبائیڈن نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بیان جاری کردیا۔

ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بیان جاری کردیا انہوں نے امریکی صدر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے وبا کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں اور اس وجہ سے امریکا میں اب تک تقریباً 2 لاکھ 25 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ دو روز کے دوران امریکہ میں کوویڈ19کے سب سے زیادہ کیس رجسٹرڈ ہوئے۔ تازی ترین اطلاعات کے مطابق اس عالمی وبا کی وجہ سے جس نے تقریبا 225،000 امریکیوں کو موت کی آغوش میں پہنچایا اور لاکھوں امریکیوں کو بے روزگار کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہوزیراعظم عمران خان کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ Read More : Islamophobia France Islam ImranKhan EmmanuelMacron MarkZuckerberg
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضرت محمد ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں، گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھاؤں گا۔ G OYE KHAN AGAR IS TRHA KR DIA TO MA BHI TER FAN اسلام وعلیکم جناب کھاد پر سبسڈی دینے کی بجائے اس کی قیمت ڈایریکٹ کم کی جاے اس سے چھوٹے غریب ان پڑھ کسانوں کو براہ راست فاہدہ ہو گا یہ ٹوکن والا ڈرامہ بازی بند کی جائے یہ ڈرامے بازی پہلی حکومت نے شروع کی تھی گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے کم از کم 1999روپے فی من قیمت مقرر کی جا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang اللہ کا واسطہ ہے آپ لوگوں پر ہی آواز اٹھا لیں فرانس کے سفیر کو نکالو بس اٹھانے کے علاوہ ان کو آتا ہے کیا ہے؟ آستین چڑھا کر دھمکی دو فرانس کو فرانس کے صدر کو ذلیل کرو فرانس کے سفیر کو ذلیل کرکے نکالدو عمران خان پورا پاکستان تمہارے ساتھ کھڑا ہوجاے گا بھاڑ میں گیا عالمی فورم فرانس_کا_سفیر_نکالو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر میکرون کا اپنے دفاع میں عربی ٹوئٹاسلام مخالف مہم کے دفاع پر شدید تنقید کی زد میں رہنے والے فرانس کے صدر نے اب ایک عربی زبان میں ٹوئٹ شیئر کیا ہے۔ Qutta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا اپنے انجام کو پہنچا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ SHABAZGIL PTIofficial پی ٹی آئی کی بنیاد ہی جھوٹ ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام مخالف مہم پر اجتماعی فیصلے کا وقت آگیا، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فرانس کے سفیر کو آج دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا ہے جہاں ان سے اسلام مخالف مہم پر احتجاج کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »