بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد80 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد80 لاکھ کے قریب پہنچ گئی India CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus PMOIndia

برطانیہ، اسپین، اٹلی اور جرمنی سمیت یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضا فہ ہو رہا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا سے1 لاکھ 19ہزار 535 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 46ہزار 429 ہو

گئی۔دوسری جانب فرانس، برطانیہ، اسپین، اٹلی اور جرمنی سمیت یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضا فہ ہو رہا ہے۔دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 4 کروڑ 42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈرامے باز باپ بیٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمی افراد کو تمام طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Peshawar 6 جون 2017 کا خواب۔ MuhammadQasim_3 کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ پاکستان کو تورا بورا (دہشت گرد ریاست) بنانے کی کوشش کریں گے۔ ImranKhanMustMeetQasim اسلامی ریاست کے بارے میں کیا فرمایا Sir, Dear PM, your law enforcing team is not aware of proactive alerts SOP. Moreover in high times Pamphlet, Advertise on how to recognize a threat, a bag, a box, a tank, no gathering more than 5 persons.. or no unattended mudrassa. SPREAD AWARENESS BY ALL MEANS. ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی مذمتپڑوسی ملک ایران کی جانب سے گزشتہ روز پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آمنہ جسے افریقا کے لوک ادب میں مرد کے روپ میں‌ پیش کیا گیا -آمنہ جو ہر آسائش اور عیش و راحت چھوڑ کر فوج میں شامل ہوئی اور متعدد جنگی معرکوں میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نڈر اور بہادر لڑکی کے بارے میں جانیے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ماشاءاللہ The bombings in Pakistan and Turkey have been carried out under a premeditated conspiracy to entangle Muslims in their own domestic affairs, but you have to boycott France products on Facebook and Twitter on a daily basis. Good and excel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو میں کشمالہ طارق میں شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓 کہاں ہے احسن اقبال. اسکو بولو یہاں بھی آ کر کہے شکریہ میاں گنجے شریف. کسی کی پرائیویسی لیک کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے آپ کو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »