جوبائیڈن کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈن کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادیں ARYNewsUrdu

برطانوی وزیراعظم نے لکھا کہ امریکا ہمارا سب سے اہم اتحادی ہے، ہم مل کر اپنے مشترکہ ترجیحات پر کام کو آگے بڑھائیں گے، موسمیاتی تبدیلی سے لے کر تجارت اور سیکورٹی کے امور پر مل کر کام کریں گے۔امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن ٹرمپ کو شکست دے کر صدر منتخب ہوگئے۔

کمالہ ہیرس 20 اکتوبر1964امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر آکلینڈ میں پیدا ہوئیں۔ کمالہ 2003 میں سان فرانسیکو کی اعلیٰ ڈسٹرکٹ اٹارنی منتخب کی گئیں، 2010 اور 2014 میں کمالہ نے کیلیفورنیا کی اٹارنی جنرل کی حیثیت سے فرائض انجام دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

trump ka kea bana wo to ghar gea so

ان شاءاللہ بڑے ٹرمپ سے تو دنیا کی جان چھوٹی اب وہ وقت دور نہیں جب چھوٹے ٹرمپ سے پاکستان کی جان بھی چھوٹ جائے گی

ٹرمپ اور اسکا بیٹا امریکہ پہ لعنت بھیج کر پاکستان کے لئے روانہ. باقی کی زندگی بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں گزارنے کا فیصلہ😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر ابھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں، پیوٹنروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ وہ ابھی جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ Please don't forget us in this situation.98067 students want justice.corona virus effect equal to everyone. Corona virus is a harmful virus for every student in every province. Then why Punjab technical education board is not promoting the students by the policy of federal gov
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر ابھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں پیوٹنجوبائیڈن کو بطور امریکی صدر ابھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں، پیوٹن JoeBiden VladimirPutin US Russia President StateDept KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF JoeBiden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسان خود جیسا ہوتا ہے ویسا دوسروں کو سمجھتا ہے: پیوٹن کا جوبائیڈن کو جوابAsan words main yeh kehna chah raha tha ” jo kehta ha wohi hota ha” In other words Jo kehta hai wohi hota hai 😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے روس کے صدر پیوٹن کو قاتل قرار دیدیایہ پی ڈی ایم کے دکھ میں ھوا ہے سب۔۔۔۔ھاھاھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر جوبائیڈن کی صدر عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد - ایکسپریس اردوافغانستان میں قیامِ امن، کورونا وبا اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے باہمی تعاون جاری رکھیں گے، خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کی صدر مملکت کو یومِ پاکستان پر مبارکبادامریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے خط میں یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »